ما شا اللہ آپ کی بہت محنت ہے اتنا کھٹن سفر ہے اللہ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔ پاکستانی عوام بھی ایک بکریوں کا ریوڑ ہے جو پچتر سالوں سے ہانکہ جا رہا ہے ، کبھی ایک بکروال کبھی دوسرا بکروال آجاتا ہے
بہت شکریہ عرفان بھائی آپ اپنے کشمیر کی خوبصورتی کو ایکسپلور کر رہیں ہیں یقیناً یہ آسان نہیں ہے لیکن آپ ہمیں ہمارا کشمیر دیکھا رہیں ہیں اللہ پاک آپکو سلامت رکھے ❤
السلام علیکم عرفان ظفر صاحب آپ کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین میں سہنسہ کے ایک گاؤں تلہ پیرا ں سے آپ کی وڈیو سوشل میڈیا کی وسعدت سے دیکھ رہا ہو اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤ آپ ان جیسا کلچر اپناؤ تو بہت اچھا لگے گا
ماشااللہ آپ نے بڑی ہمت دکھائی ھے ورنہ اس طرح سفر کرنا کوی آسان کام نہی۔ سب سے خوبصورت بات آپکا خلوص اور ملنسار رویہ ھے جس کی بدولت آپ بکروال بھایوں سے کھل مل گئے ہیں۔ اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ھو،آمین۔
Irfan sahab koshish kr k ku6 birds te wild animals v capture kro,videos mzeed interesting ho jasun ny,umeed ay mera mshwra pssund aav c ay.jzakALLAH khair for such amazing videos.
عرفان بھائی میرے پاس الفاظ نہیں کس طرح آپ کا شکریہ ادا کروں بس دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہمت صحت دے تاکہ آپ اسی طرح ھمارے خوبصورت وطن کو دنیا کو دکھاتے رہیں اللہ پاک آپ کو اجرے عظیم عطا فرماے آمین ۔ اظہر نقوی لیسٹر انگلینڈ