اللہ تعالیٰ پر ایمان اور یقین تھا میاں عزیز صاحب کو اور ہم سب مسلمانوں کو نصیحت کر کے چلے گئے قوالی قوالی میں کے رب بخشے گا ضرور یقین و ایمان پختہ رکھنا چاہیے اور۔ خاص باتیں کی کہ پانچ تن نہ ہوتے تو کائنات پوری نہ تھی ان کا ایک ایک لفظ قیمتی ہے
ماشاءاللہ ۔ اللہ تعالٰی پر کتنا پختہ یقین ہے عزیز میاں صاحب کا اور کتنی محبت ہے عزیز میاں صاحب کو اللہ سے اور اس کے رسول صل اللہ علیہ وآلہ والسلم سے۔ جزاک اللہ۔ انشاءاللہ جنت میں ان سے یہی قوالی سنیں گے۔
Woh Rahem woh kareem Baksh deta to bat kuch bhi na hi ALLAH PAK Aziz mian ko baksh dy or hum sub ko bhi baksh dy Bakhshish ki umeed hi sirf tujh sy hi tu hi bakhshy ga InshaAllah
کیا مطلب لفظ اگر آپ نے کس یقین سے کہہ دیا کہ اگر ان کا خاتمہ ایمان پر ہوا ہے تو الله ان کو جنت میں جگہ عطا فرمائے پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ ہوتے کون ہو جو کسی کے ایمان پر شک کریں اور بالفرض ان کا خاتمہ ایمان پر ہوا ہے تو پھر الله تعالیٰ آپ کی سفارش کا ہرگز ہرگز محتاج اور پابند نہیں آپ کی اجازت کا وہ جانے اس کا بندہ جانے میاں آپ اپنی آخرت کی فکر کریں
Too much noise of all tjis unmatching music. Listening these wordings without any music will provide much more satisfaction. This present set up is only a waste of time and boring.
@@Allah-First ok... For instance in the very end of this Qawali.. he says agar Ay Allah tu gunhgaroo ko nai bakhsy ga tu teri Jannat veran nazar ae gee... ! Bro what ... You think its fine ... Does Allah need us?? Ya humary baghair uski Jannat veran ho jae gee... Where Allah says... "Wo be niaz hae .." usko koi farq nai partaa ....