Tabligh jaruri hai 👌 Tabligh haq hai 👌 Tabligh such hai👌 Tabligh sunnah hai👌 Tabligh kamyabi Ka raasta hai👌 Akhirat ki tayyari kijye 🤲 Hum sub akhirat Ka passenger hai-such.💖
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گہمن دامت برکاتھم اور جناب قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب اور انکے محبین کو کھربوں کھربوں سلام پاکستانی قوم ذنده باد
@@دلمضطر-ح1ز ریال بند ہو یا نہ ہو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، لیکن اس سے تمکو فرق ضرور پڑے گا کیوں کہ کل تک صرف تیل سے تم کو ریال ملتا تھا، آج سنیما اور فلم انڈسٹری سے بھی ریال آنا شروع ہوگیا ہے، خوب عیش کرو۔ الحمدللہ! اللہ ربّ العزت نے اس طرح کے ریال سے بچا لیا ہے۔
ماشاء اللہ مختصر مگر جامع بیان ہے اللھم زد فزد آمین ثم آمین ہائے کاش حضرت کا یہ مختصر اور جامع بیان عربی زبان میں ہوتا اور کم از کم عرب کے خطباء اور حکام حضرات بھی سنتے
اللہ تعالی سے میری یہ دعا ھے کہ اللہ تعالی آپ کو اتنی لمبی زندگی عطاء فرمائیں صحت عافیت اعمال صالحہ دینی خدمات قابلیت قبولیت کے ساتھ کے جتنی زندگی آپ کا دل چاھتا ھے
MashAllah Molana Sahab Ap Na Iman Taza Kr Dia Allah Pak Ap Ka Saya Hm Pa Ta Hayat Rakhay Allah Pak Ap Ki Hifazat Farmay Allah Pak Ko Khush Rakhay Ameen Sum Ameen