مسلم بن عقیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ میں کیا کر رھے تھے؟ حافظ ابن حجر عسقلانی متوفی 852 ھجری اور کربلا کا واقعہ ۔۔ کتاب تہذیب التہذیب ۔ حضرت محمد باقررحمہ اللہ نے فرمایا۔ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے انتقال کے وقت ولید بن عتبہ بن ابی سفیان (سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا بھتیجا اور یزید کا چچیرا بھائی ) مدینہ منورہ کا گورنر تھا۔ ولید نے حسب دستور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کو پیغام بھیجا تاکہ ان سے نئے امیر یزید کیلئے بیعت لیں ۔ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے جواب میں فرمایا کہ سرِدست آپ سوچنے کی مہلت دیں اور اس بارے میں نرمی اختیار کریں ولید نے ان کو مہلت دے دی ۔ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ مہلت پا کر مکہ معظمہ تشریف لے گئے ۔ دریں اثنا جب کوفہ والوں کو اس کا پتہ چلا کہ حضرت تو مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں تو انہوں نے اپنے قاصد سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی خدمت میں روانہ کئے اور ان سے درخواست کی کہ آپ کوفہ تشریف لے آئیں ہم اب آپ ہی کے ہوگئے ہیں ۔ ہم لوگ یزید کی بیعت سے منحرف ہیں ۔ ہم نے گورنر کوفہ کے پیچھے جمعہ پڑ ھنا بھی چھوڑ دیا ہے ۔ اس وقت نعمان بن بشیر انصاری ص یزید کی طرف سے کوفہ کے گورنر تھے جب اہلِ کوفہ کی طرف سے اس قسم کی درخواستیں آئیں تو سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے اپنے چچیرے بھائی مسلم بن عقیل رحمہ اللہ علیہ کو کوفہ بھیجنے کا پروگرام بنایا تاکہ وہ کوفہ جائیں اور وہاں جا کر صورتِ حال کا اچھی طرح جائزہ لیں اگر اہلِ کوفہ کے بیانات صحیح ہوں تو خود بھی کوفہ پہنچ جائیں گے ۔ بنابریں حضرت مسلم رحمہ اللہ کوفہ کی طرف چل دیے ۔ وہاں پہنچ کر ایک شخص عوسجہ نامی کے گھر قیام فرمایا۔ جب اہل کوفہ میں حضرت مسلم رحمہ اللہ کی تشریف آوری کا چرچا ہوا تو وہ خفیہ طور پر ان کے ہاں پہنچے اور ان کے ہاتھ پر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کیلئے بیعت کرنے لگے چنانچہ بارہ ہزار اشخاص نے بیعت کر لی۔دریں حضرت مسلم رحمہ اللہ عبید اللہ کی کوفہ میں آمد کے بعد عوسجہ کا گھر چھوڑ کر ہانی بن عروہ مرادی کے مکان پر فروکش ہوئے اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی خدمت میں لکھ بھیجا کہ بارہ (۱۲) ہزار کی تعداد میں ہماری لوگوں نے بیعت کر لی ہے آپ کوفہ تشریف لے آئیں ۔ اور یہاں یہ ہوا کہ جب عبید اللہ کو پتہ چل گیا کہ مسلم رحمہ اللہ ہانی کے مکان پر ہیں ۔۔ تو قصرِ امارت کے ایک حصے میں اس کوقید میں ڈال دیا۔ اس واقعے کی اطلاع ہانی کے قبیلے مذحج کو ہوئی تو انہوں نے قصرِ امارت پر یلغار بول دی ۔ عبید اللہ نے شور سنا اور پوچھا تو کہا گیا ہانی کا قبیلہ ان کو چھڑ انے کیلئے چڑ ھ آیا ہے حضرت مسلم رحمہ اللہ کو جب ہنگامے کی اطلاع ہوئی تو انہوں نے اپنے ذرائع ابلاغ سے کوفہ میں اعلان کرادیا۔ جس کے نتیجہ میں چالیس ہزار لوگ ان کے پاس جمع ہوگئے جس کو انہوں نے باقاعدہ ایک فوجی دستہ کی شکل دے دی جس کا مقدمۃ الجیش میمنہ اور میسرہ وغیرہ سبھی کچھ تھا۔ خود حضرت مسلم رحمہ اللہ اس کے قلب میں ہوگئے اس طرح چالیس ہزار کا یہ لشکرِ جرار قصرِ امارت کی طرف روانہ ہو گیا۔ اب خود کو انہوں نے محصور پایا تو تلوار سونت کر نکل آئے اور پولیس سے مقابلہ کی ٹھان لی۔ لیکن ابن اشعث نے ان کو روک کرکہا کہ میں ذمہ دارہوں آپ محفوظ رہیں گے ۔ پس وہ مسلم کو ابن زیاد کے پاس پکڑ کر لے گئے ۔ چنانچہ ابن زیاد کے حکم سے قصرِ امارت کی چھت پر لے جا کر مسلم رحمہ اللہ کو قتل کر دیا گیا۔
Subhan Allah. Jazakallah. Alhamdolillah k ham Muslim hain our apnay piyaray Nabi S.A.W.W k maannay walay hain jazakallah Professor sb jazakallah sadda Khush Rahain Abad Rahain. Ameen
Maa sha Allah laaqoowataillabillah.... We are very grateful to our Lord The Allah Almighty and our Beloved Prophet Hazrat Mohammad pbhh who blessed us very wise Teacher Ostad e Mohtaram prof. Ahmad Rafique Akhtar sb. Who reprsents true image of Islam... Thought provoking analysis... جزاکم اللہ خیر
Sadah jo hay jo rahay ga mitt gya tareekh mittanay wallay IMAM E HUSSAIN A.S 1400 SAAL BAD BHEE TARREEKH ZINDAH HAY KARBAL E MUALA ZINDA MAUJZA HAY SADDAA BADSHAEE KA TAJ MERREY MOLA HUSSAIN A.S Ka hay حضور اکرم صلی للہ و آلہ وسلم کا ارشاد پاک حسین و منی و انا منل حسین علیہ السلام
حضرت حسین بن علی کی شھاد ت میں اللہ تعالی کی کچھ مصلحت تھی ۔۔۔ اکر وہ کربلا میں شھید نہ ہوتے ۔۔۔۔۔۔ اور صحیح سلامت کوفہ پہوںچ جاتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو اس کے عواقب مرکزی حکومت کے لۓ بہت خراب ہوتے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ شکشست خوردہ ایرانیوں کی ساز شوں کا گڑھ تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ حسین بن علی کو قائد بناتے اور ان کی آڑ میں اسلامی حکومت کے خلاف سازشوں کو تیز تر کردیتے …… ۔حضرت علی بن ابو طالب اور ان کے بیٹوں میں اتنی انتظامی صلاحیت نہ تھی کہ وہ اتنی وسیع نو زائدہ اسلامی حکومت کو دشمنوں کی سازشوں اور حملوں سے محفوظ رکھتے ۔ اللہ تعالی کی کوئ مصلحت تھی کہ حسین بن علی باغیوں کے مرکز کوفہ پہونچ نہ سکے ۔ اور راستہ میں ہی کربلا کے مقام پر شھید ۔ہوگۓ ۔۔۔ اللہ تعالی ان کے درجات کو بلند کرے ۔امین اور جہاں تک حضرت یزید بن معاویہ کا تعلق ہے ، وہ ایک موحد مسلمان تھے ، شرک و بدعت سے پاک تھے ۔ اللہ تعالی سے امید ھے کہ وہ ان کی غلطیوں سے درگذر کرے گا ، اور جنت مین جگہ دے گا ۔۔ انشاءاللہ
Banu umayyya nay kistarh saaary umer Nabi SAWW say doshmany rakhy aor barai naaam islam qaboool kar k Membare Rasoool SAWW par qabiz hogaye kaffir rah kar doshmany nibhanay say to rahay ??? Ispay sair haaasil speech enayat farmaye ??? Jaxaaakom Allaaah Tabaaarak Allaaah...
This is the right way for positive thinking on the history of Islam which deals little with Islam but deals highly with Muslims then lived in the past. Both Sunni Shia should learn that the characteristics of dynasties changes in the space of time in the scheme of things devised by our Designer. Meri Mashatigy Ki Kya Zaroorat Nohi Insan Ko; Ki Fitrat Khudba Khud Karti Hay Lalay Ki Hina Bandi.
سانحہ کربلا مذھبی تھا یا سیاسی ؟ خطوط کس نے لکھے ؟ اہل ِکوفہ نے قتل کی سازش کس نے رچی ؟ اہلِ کوفہ نے کیا حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ نے امیر المؤمنین یزید بن معا ویہ رحمہ اللہ تعالٰی کی بیعت پر راضی ہوئے؟ جی ہاں کیا صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم نے حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا ساتھ دیا ؟ بالکل نہیں تبصرہ ۔ ان سوالات سے بخوبی معلوم ہوا کہ یہ ایک سیاسی نوعیت کا معاملہ تھا جس کا اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ۔لیکن افسوس ہے رفض نُما اہلِ سنت والجماعت کی اکثریت پر ،جو رافضیوں کی ہم نوائی میں ان کا پورا پورا ساتھ دیتے ہیں اور امیر المؤمنین و خلیفۃ المسلمین یزید بن معاویہ رحمہ اللہ تعالٰی کو طعن و تشنیع کا نشانہ بناتے ،حضرت معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کی برائی کرتے اور آخر میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم پر حملہ آور ہوتے ہیں۔کاش یہ حضرات جذبات کی رو میں بہنے کی بجائے عقل و منطق کی روشنی میں معاملے کی نوعیت پر غور کریں ۔ ……………………………………………………………………………………………………………………………………………..
Khalid bin Waleed famous dialogue on Battle of Yarmook to Armenian Gen "Listen these soldiers of Islam who are riding on black camels like the death the most as you like the life the most."
کیا یہ سچ ہے ؟ اھل تشیع کے امام کی دس خصوصیات حضرت امام محمد باقر کی طرف منسوب ایک روایت سنئے ۔ 1۔ یولد مطہراً مختونا … امام پاک و صاف ختنہ کیا ہوا پیدا ہوتا ہے 2۔ واذا وقع علی الارض وقع علی راحیۃ رافعا صوتہ بالشہادتین … اور جب ماں کے پیٹ سے زمین پر آتا ہے تو دونوں ہتھیلیاں زمین پر رکھے ہوتا اور بلند آواز سے کلمہ شہادت پڑھتا ہے۔ 3۔ ولا یجنب… اور اس کو کبھی جنابت نہیں ہوتی (غسل کی ضرورت نہیں) 4۔ وتنام عینا ولاینام قلب… جب سوتا ہے تو (صرف) آنکھ سوتی ہے دل بیدار رہتا ہے۔ 5۔ ولایتشائوب… اور کبھی جماہی نہیں آتی 6۔ ولایتمطی … اور اس کو کبھی انگڑائی نہیں آتی 7۔ ویریٰ خلفہ کما یرٰی من امامہ… امام آگے اور پیچھے سے برابر دیکھتا ہے 8۔ ونجوہ کرائمۃ السک… امام کے پاخانہ سے مشک کی سی خوشبو آتی ہے۔ 9۔ والارض مامورۃ بسترۃ وابصلاعۃ… اور زمین کو حکم ہے کہ اس کے پاخانہ کو ڈھک لے اور نگل لے 10۔ واذا بس ذرع رسول اﷲ کانت وفقاء واذا بس غیرہ من الناس طویلہم قصیر ہم زادت علیہ شبرا… اور جب وہ رسول اﷲﷺ کی ذرہ پہنتا ہے تو اس کو بالکل ٹھیک آتی ہے جبکہ اس ذرہ کو کوئی دوسرا لمبا یا چھوٹا آدمی پہنتا ہے تو وہ ایک بالشت بڑی رہتی ہے۔ ایک اور روایت پڑھئے امام خمینی کے پسندیدہ شیعہ مولوی علامہ باقر مجلسی اپنی ایک کتاب ’’حق الیقین‘‘ ص 126پر امام حسن عسکری سے اس روایت کو بیان کیا ہے حمل مااوصیائے پمفران درشکم نمی باشد در پہلومے باشد واز رحم بیرون نمی آئیم بلکہ ازران مادران فردمے آئیم زیراکہ مانور خدائے تعالیٰ ایم وچرک وکشافت ونجاست رازمادر گردانیدہ است ہمارے ائمہ کا حمل پیٹ میں نہیں ہوتا بلکہ پہلو میں ہوتا ہے اور ہم رحم سے باہر نہیں آئے بلکہ ماؤں کی رانوں سے پیدا ہوتے ہیں کیونکہ ہم خداوند تعالیٰ کا نور ہیں، لہذا ہمیں گندگی و نجاست وغیرہ سے پاک رکھا جاتا ہے۔ یہ ہے ان فی ذالک لایت لقوم یعقلون …………………………………………………………………………………………………………
Abdul Rehman Al-Ghafiqi died in the battle of Tours, which was fought between Tours and Poitiers. Toulon is almost 840 km away towards the Mediterranean Sea near Marseille. It takes 9 hours on your own car.
پہلی ہجری صدی میں ہی جب رسول خدا صلی الللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد خلفاء کا دور شروع ہوا تو مسلمانوں کو حب دنیا نے آلیا۔ چاروں طرف فوجیں دوڑا دیں اور ممالک فتح کرتے گۓ اور دولت کے انبار اکٹھے ہو گۓ۔ عمومی طور پر بنی امیہ کے دور کا یورپ کی کسی بھی ظالم بادشاہت سے مقابلہ کیا جاتا ہے بلکہ یہ ان سے بھی بہت آگے چلے گۓ کہ جن مصطفےٰ صلی الللہ علیہ وآلہ وسلم کا کلمہ پڑھ کر اپنے باپ دادا کا دین چھوڑا تھا ہوس جاہ و جلال میں اسی ہستی کے پورے خاندان کو تہ تیغ کر دیا اور مسلمانوں نے اگرچہ مقابلے کیۓ کئ قیام کۓ لیکن تب حکومت اتنی طاقتور ہو چکی تھی کہ تین براعظموں پر مشتمل تھی اس لۓ ہر قیام فیل ہوا اور بنی امیہ کے مخالف مٹتے چلے گۓ اور اور عوام الناس دنیا کی ہوس میں مگن رہے حتی کہ عباسیوں نے فارسی علاقے سے ایسا قیام کیا کہ اب بنی امیہ کی بھی بیخ کنی کردی مگر رعش وہی جاہ و جلال رہا۔ اب تک آتے آتے مسلمانوں کا مزاج ہی دین کے بارے حکومت کرنا بن چکا ہے اور پہلے خلفاء کی عزت بھی انہی فتوحات کی بنا پر کرتے ہیں جو رقم اور ایران پر ہوئ تھیں اس کے علاوہ بس کہانیا ہیں اصل میں,اسلام کی تاریخ ہی جنگوں پر مبنی ہو چکی۔ یہاں تک کہ خود ہادی برحق صلی الللہ علیہ وآلہ وسلم کی تارءخ بھی مکّی بالکل واجبی سی ہے اور ان کی نبوت کا چالیس سال کی عمر سے پہلے کا زمانہ تو بالکل نظر انداز کر دیا گیا ہے جس جہلاء تو ان کو نبی ہی 40 سال کی عمر پر مانتے ہیں حالانکہ پہلے 40 سال تو نبوت کو منوانے ےسال ہیں جب بغیر کسی اور دلیل کے صرف حضور صلی الللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات گرامی تھی کہ باکل غیر شعوری طور پر مکے کے مشرکین ان صادق اور امین پکارنے لگے تھے اور اسی دلیل پر خدا کے ہونے کا ثبوت تھا کہ 40 سال میں کبھی کسی بات میں جھوٹ نہیں کہا اور معاملات میں خیانت نہیں کی تو اب بھی میری باتیں سچ کیون نہ مانو۔ اب کئ پروفیسر اور ملاں جنگوں کی تاریخ اور فتوحات بتا کر دین کی شوکت بیان کرتے ہیں حالانکہ انہی خلفاء کو منگولوں نے تباہ و برباد بھی کر یا تھا۔ مطلب صرف اتنا کہ مسلمان جنگ کو دین اور دین کو جنگ کی جیت مان چکے ہیں اور جب غیر یہی طعنہ دیتے ہیں تو پھر چیختے بھی ہیں اور جواب بن نہیں پاتا۔ خالد بن ولید وہ شخص ہے جس نے کبائر کۓ ہیں ایک صحابی کو قتل کیا اور اس کی بیوہ سے اسی رات نکاح کا ڈھونگ رچا کر زنا کیا۔ خلیفہ عقت نے ان مقتولوں کو خزانے سے خون بہاادا کیا لیکن جنگ لڑنے والے اپنے جرنیل کو کچھ نہیں کہا کیونکہ اسی کے دھڑے ے سہارے حکومت چلنے لگی تھی۔
As the commander of the left wing of the Rasheedun Forces, Ikrama bin Abu Sufyan told Abu Ubaidah the Commander in Chief : " tell Omar that the son of Abu Sufyan has earned martyrdom on the field of battle" (battle of Yarmuk). Such was the arrogance and pride of the Qureshi.
اسلامی معاشرہ قائم کرنے کے لئے ضروری ھے پروفیسر کہ مجرم کو جرم ثابت ہونے پر قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروائیں پروفیسر قید بامشقت کی سزاء قرآن سے ثابت نہیں ھے خلاف قرآن وسنت سزائیں بند کروانے کے لیے کوشش کریں
Bunummya hamesaa syy bunu Hashim Nabi pak ky qabily klff thyy Nabi pak kyy almost tamam khandan koo bunummya nyy hee qaral kiaa islam qabool krnny kyy bawjood afsos karwwa sachh dossmmnny khandany Rissalat pak kyy doossmmnno paar laant bysoomar
He was died after three years of karbela incident in a strange disease of thirst .His three years of rule was horrible in Islam. His first year was karbela incident His 2nd year of rule resulted in attack on Madina and he killed several sahabas His 3rd Year of rule resulted in attack on Khana kabaaaa
Rasole Akram (S.A.W.A.W.S) ki bayan karda hadise saqlain par navamal karne kibwajah se qayas aurvijma ke naam se Islam ke naam par naya deen wajood me aa gaya .
Except storytelling, there is no real substance in such tales of yore as being stretched out of proportion here. By not factually explaining anything factually, the main stress is on the pedantry, instead of actual substance. fictionally illustrated everything by way of telling the irrelevant things of no import, is not a valid point of taking a lot of time. This is what people have been hearing and they hearing are still hearing from the Friday mosques’ gathering in sermons for decades now. But most unfortunately, the tragedy of Karbala’s light mention of the inexplainable brutality of the Umayyad tribe against the Prophet’s family in the scorching heat of the Karbala in such a way- namely being told in three sentences; and that too so superficially, is the case in point. This is the traditional bias of some religious people which is beyond comprehension incredibly so sad to hear? Whereas, the fact is that Umayyad’s Muawiya was the sworn enemy of the family of the Prophet of Islam Muhammad PBUH who brought the last message of the lord Almighty Allah and delivered to the mankind’s guidance as a divine source of inspiration for leading people to the right path. Again Muawiya was personally behind exacting allegiance from the people for his son Yazeed by force. Yazid was the most deadly enemy of the Prophet’s family; and Karbala is the most obvious evidence that revenge, speaking volumes of his tyrannical tortures to the martyrs of the Karbala. From the pulpits’ forced abusing of Mola Ali is the most condemnable part of their rule which was mainly against Hazrat Ali and his family’s innocent martyrs who were finally brutally martyred by the Umayyad in the Karbala. This is the most unfortunate history of Islam which no one can deny as the worst crimes of the Umayyad tribesmen had done against the martyrs for tribal revenge the cursed Yazeed behind them. But who would deny these crimes and continuing the practice of abusing Mola Ali more than a century till last man of their tribe was eliminated by the coming accountability. Regarding different direct and indirect battles of Muawiya against Mola Ali including constant conflicts are not uncommon in the history books. Turning the Caliphate into monarchy was the first step towards establishing a regime of injustice and tyranny was his conspiracy that changed the mission of Islam and turned the Islamic world back to the original state of affairs against which Islam entered on the world stage. There are hundred things but people already know them. This is why being left unmentioned. How can someone be on the two boats? How can one be paradoxically on the two sides falling in futile pursuit of balancing something that is not possible. People sometimes unconsciously sometimes biasedly fall into the psychological conflict akin to the Shakespearian dilemma of an indecisive character-namely Hamlet-trapped in the paradox of-to be or not to be- a state of utter confusion, so it was with him throughout.