بھائی جی اسی محفل میں انہوں نے گایا تھا تیرے میں عشق نے نچایا کیا بات تھی اس محفل میں جو سنا اور دیکھا کیا کہنے استاد صاحب کہ فن بارے اللہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور وہ کلام آپ اپ لوڈ کردیں بہت نوازش ہوگی
Itnay baday qawwal say Mola Ali AS ki sift kisi baday mushaikh ki likhi hui suntay... itna baday name ki bersi per aisi low grade program ki umeed ni thi...