You are doing good with your wife keep doing keep loving keep caring and ma sha Allah you balance all of your family that's quit Good keep going and keep growing
السلام علیکم شہزاد بھائی کیا حال ہے میں سعودی عرب سے اپ کو ایک کمنٹ کر رہا ہوں ٹھیک ہے تو میں بڑا خوش ہوں اپ یہ مشین وردش والی لی ہے تو میں اپ کو یہ بھی مشورہ دے رہا ہوں کہ تم اپنی جو گھر کی دیوار ہے اس کے اوپر کرنٹ والی تار لگا دے تو وہ بہت اچھا ہے❤اور اللہ پاک اپ کی لمبی عمر کرے اور اپنے ابو جی کو میرا سلام کہنا
Machine first time slowly start kro but were propr shoes 👟 trainers 👟 and t sharts and trousers then use traid mils machine 😊see the results we use this machine in London it’s really nice
السلام علیکم ویلا مندا کیسے ہو میں صبغت اللہ لغاری ہم اپ کی ویڈیو پانچ سال سے دیکھ رہے ہیں ماشاءاللہ بہت ہی پیاری ویڈیوز اتے ہیں اور ہم اپ سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں اور بھائی ہم سندھ کے اخری کونے میں بیٹھے ہیں اور انڈیا کا بارڈر ہمارے ساتھ ہے اور آپ سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں پلیز آپ ہمیں جواب ضرور دیناشکریہ
Bhai mera nam tehzeeb Nawaz he or main khanewal se hun 9 sal se ap ki video dekh raha hun Bhai mujhe ye batao k ap goda kis ko kehte ho 😅😂😂😂😂😂😂❤❤❤i love from vella Munda