ما شاء اللہ کافی زبردست نظم۔❤️ اللّٰہ تعالیٰ سے دعاگو ہوتی ہوں کہ الله تعالیٰ آپ کو مزید ترقیات سے نوازیں اور ایمان بھری طویل حیات عطاء فرمائے ۔۔ آمین یا رب العالمین🤲🏻
ما شاء اللہ سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے اور اللہ تعالی اُمت کی تمام ماؤں اور بہنوں کی مکمل طور پر حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ نظم واہ بہن آپ کے اشعار گوش گزار ہوے واقعی میں بدن کے رونگٹوں میں ایک عجیب وغریب حرکت ہویء آنکھیں بھی نم ہوئیں خدا آپ کو سلامت رکھے اور تمام امت مسلمہ کی ماؤں بہنوں کی جان ومال عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے آمین
Allah paak muskaan ji ko salamat rakhe ameen Allah ka hum par itna bra naimat h ke hum sabko apne pyare nabi ke ammati banaye allah ka har haal me shukr h❤
Masaallah beautiful voice Lekin parde ki nazm me beparda auraton ka video mat daliye (Ertugal gazi) Auraton ka protest wala video Jo upload kiye hain waise hi video daliye