Love u ustad g from nawabshah sindh .ustad g mazak nahe hy kabutar urhana is mai kafi ustado ka muqabla hota apas mai ❤❤❤allah pak apko oer apky pigeons ko salamat rkhy or kamiyab kry ameen
Sir g ap bohat achai or nafees ustaad hain or sachai bhi shayad isleya ap ko bohat sari mushkilat hai inshallah Allah behtar karega. Ap hakeekat mai ustaad kehlane k laik hai.
اس ٹاٸم استاد میاں حامد بہت بہت ہی اچھی گیم کھیل رہا ہے بہت مزہ آ رہا ہے ہار جیت گیم کا حصہ ہے اور آپ نے بھی استاد جی دل چھوٹا نہیں کرنا زندگی نے ساتھ دیا تو پھر سہی استاد جی الله پاک کو سلامت رکھے۔آمین
السلام و علیکم موشی بھائی کیا حال ہیں امید ہے کہ خیریت سے ہیں اور اچھا شوق ہونا چاہیے اور محنت کرنا فرض ہے اور کامیاب کرنا اللہ تعالیٰ کا کام ہے قسمت سے کوئی نہیں لڑ سکتا باقی باتیں وہی کرتے ہیں جو ڈراینگ روم میں کبوتر بازی کرتے ہیں موشی بھائی اللہ تعالیٰ پنجتن پاک کے صدقے میں آپ کو عزت عطا فرمائے آمین
Ustaad ji in 222 ka kuch karo jab parche par aaye hi nahi to itni parwaaz ka kya fayda inme kuch cross do jisse ye ghar baithey ... Love from saharanpur india
Assalamualaikum ustad ji may india se hu aap ko ustad Manta hu aur aap ke tareka se kabutar uraya aur cup ma 1st laga thank you Allah Pak aap ko achha rakhee
استاد جی نہ کرو بتانا تو چاہیے نہ کہ کس میں کتنا زور ہے باتیں تو سب بہت بڑی بڑی کرتے ہیں لوگوں کو انفارمیشن دینی چاہیے اس چیز سے آپ غصہ نہ کرے باقی ہار جیت گیم کا حصہ ہے جو اچھا کھیل رہا ہو داد دینا ہمارا حق ہے آگے چاہئے وہ کوٸ بھی ہو آپ ماشاءاللہ بڑے استاد ہیں دل بڑا ہونا چاہیے آپ ماشاءاللہ خود جیٹھ چیمپئن لاہور 2020 رہے چکے ہیں