اسلام و علیکم اس ویڈیو کو دیکھنے والے اس ویڈیو کو بھی ضرور دیکھیں یہ اس کا پارٹ ھے french curve جب خریدیں پلاسٹک کا لیں کیونکہ اس میں سے کپڑا نظر آتا۔۔ شکریہ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-rhSCqA9uKdU.html
شکریہ زیادہ تر گولائی کے مسائل ھیں سپیشل نیو سٹوڈنٹ کو اس مارکنگ سے بہت مدد ملے گی ۔اس کی پریکٹس سے بندہ نہ صرف ٹرینڈ ھو جائے گا بلک اس مارکنگ کے لگانے کے بعد اس میں ردوبدل بھی آسانی سے کر سکتا۔۔ سمارٹ اور ھیلدی بندے کی کٹنگ میں۔۔۔
please tell me na e bazu ki golai MN r na e upper to shoulder MN gly k sath JB in jagho pr kpra nhi rkhy gy to stitching krty huy Tang nhi ho jayin gy please please tell me
Bazu ki golai or upper shoulders MN kpry ka margin q nhi rakhty jitna nap ho utna e rakhty hain bhot videos MN ma ny yhi dykha agar margin nhi rakhy gy to stitching krty huy kuch kpra under b to rakhna hota h na is sy bazu tang nhi ho jaty
وعلیکم السلام آپ فرنچ کررو داراز سے بھی لے سکتے ھو اور بٹن کارنر ایک لاہور کی ویب سائٹ ھے ان سے ان لائن بھی لے سکتے ھو پلاسٹک کا مہنگا ضرور ھے لیکن وہ بیسٹ ھے کیونکہ اس میں کپڑا اور شیپ دونوں نظر آتا ھے