پیاری بہنا ہمارا ذہنی توازن تو پہلے ہی جرنیلوں نے خراب کر دیا ھے ہمیں تو اب پتہ چلا کہ پاکستان تو ان کا ھے ہم تو یہاں کرائےپر رہ رہے ہیں اوپر سے آپ اتنے خوبصورت اور مہنگے کہڑے دکھا کر بے ہوش کروا رہی ہیں پیاری بہنا تھوڑے سستے کپڑوں کی بھی ودیو بنا دیں میرا مطلب ھے کہ ایک ہزار تک گز ھو تو کوئی بات نہیں اتنے مہنگے تو ہم خواب میں بھی نہیں خرید سکتے