SUBSCRIBE ► bit.ly/2qwuGdO WATCH MY PREVIOUS VIDEO ▶ bit.ly/2G6ttmG THANKS FOR WATCHING! LIKE & SUBSCRIBE FOR MORE VIDEOS! ------------------------------------------------- Find Me On Instagram : bit.ly/2oUF8xD Facebook : bit.ly/2riIUPE
میں پرائمری سکول ٹیچر ہوں ۔ سیرو تفریح کا شوق ہے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ جہاں جائیں اور یو ٹیوب کی ویڈیو بنائیں تو اس جگہ کے متعلق مکمل معلومات دیا کریں خاص طور پر کم آمدنی والے لوگوں کے لئے رہائش کی سستی سہولتیں ۔ سارے لوگ آپ کی طرح امیر تو نہیں ہیں ۔ شکریہ
اپ سے گزارش ہے کہ میں علماء کرام کے بیانات پر بہت محنت سے ویڈیو بناتا ہوں ۔ مہربانی فرماکر مجھے سپورٹ کریں شکریہ 😘😘 اللہ تعالٰی اپ کے ماں باپ کو ہمیشہ سلامت رکھیں . .
Thank you very much @KabirKhanAfridi and team for using the music of my song; "Awa Boghaoshtam La... " as the background music of your vlog. Thank you to all the listeners. 💖 Special thanks to @SahilStudio Booni, for thier beautiful work. 🙏
kitna pesa hum yeh tourism per khrch krdete hain apni zat per karo khrch per .. agr apn pas dolat ha tu ghreb k madad bhi karo jin k pas khane tk ko kuch nhi wo amaal jis s apki akhrat achi ho
Never knew of this place, its a very beautiful scenic spot, please can you advise the KPK government to develop Madaklasht into a skiing resort like Malam Jabba, it will boost tourism and benefit the region.
اپ سے گزارش ہے کہ میں علماء کرام کے بیانات پر بہت محنت سے ویڈیو بناتا ہوں ۔ مہربانی فرماکر مجھے سپورٹ کریں شکریہ 😘😘 اللہ تعالٰی اپ کے ماں باپ کو ہمیشہ سلامت رکھیں .. .
میرا پیارا وطن جنت نظیر نظاروں سے بھر پور ہے۔اللہ تعالٰی اسے اسی طرح سرسبز وشاداب رکھے۔اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ کی کاوش قابلِ فخر ہے ۔محمد سلیم اختر چشتی فاروقی حسینی قادری۔
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ کبیر بھائی مڈک لشٹ اگر جائیں تو وہاں ٹہرنے کا کیا انتظام ہے ؟ عدنان سمیع اور فاروق اعظم کا اگر نمبر مل جائے تو ان سے رابطہ کر کے بندہ وہاں جائے ۔ شکریہ