ماشاءاللہ تبارک اللہ اللھم الرحمنا باالقرآن العظیم اللھم صل علی محمدؐ وازواجِؓ محمدؐ اللھم صل علی محمدؐ واصحابِؓ محمدؐ صلی اللہ علیہ وسلم وازواجہؓ واصحابہؓ😘
ماشاء اللہ آپ پاکستان کے بڑے قراء میں سے ایک ہیں ۔ ہندوستان میں بھی ایک قاری صاحب ہیں قاری احمد اللہ قاسمی" جو فی الوقت گجرات کو اپنی فن قرات سے فیضیاب فرما رہے ہیں انہی کی دعا اور توجہ ہے کہ قرات سے ناچیز کو کچھ شد بد ہے جس بنیاد پر آپ کو اکثر سنتے رہتے ہیں