This is the voice of grand muazzin Sheik Ali Ahmed Mollah. He is my favourite muazzin,and I always follow him for his Voice. Alhamdulillah I am successful.
Beautiful Takbeer, Tahleel, Tahmeed, The Prophet Muhammad (saws) said: “There are no days greater and more beloved to Allah than these ten days of Dhul Hijjah,so recite a great deal of tahleel, takbeer and tahmeed during them."( Hadith :Musnad Ahmad 1-Tahleel: Laa Ilaaha ill-Allah 2-Takbeer: Allahu Akbar 3-Tahmeed: Alhamdulillah 1=The Tahlil (Arabic: تَهْلِيل, tahlīl, Arabic pronunciation: [tah.liːl]), also spelled Tahleel, is a form of dhikr that involves the praising of Allah by saying lā ʾilāha ʾillā -llāhu (لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ), meaning "none deserves worship except Allah " 2=Takbir The Takbīr or Tekbir is the Arabic term for the phrase Allāhu Akbar. The phrase literally means "Allah is greater"; it is usually translated "Allah is [the] Greatest," or "Allah is Great" 3=Tahmeed =meaning Rabbana lakal Hamd the meaning of Rabbana wa lakal-hamd, (O our Lord, and to You be praise, much blessed and pure praise) Lord, and to You be praise, much blessed and pure praise).
الیاس خان نماز غوثیہ پڑھنا قبروں میں دفن مرہوم پیروں کے نام کے وظیفے پڑھنا انسے مدد مانگنا رونا دھونا اور گڑگڑا کر دعائیں کرنا ہر قسم کی فریاد طلبی کرنا کعبہ شریف کی طرح تلبیہ پڑھ کر قبروں کا طواف کرنا قبروں کو سجدہ گاہ بنانا مزاروں کو مسجد بنانا ؟ بہن بیٹیوں کو دھمال کے نام پر مزاروں پر نچوانا اور نہ جانے کیا کیا ؟ یہ معبود بنانا نہیں تو اور کیا ہے ؟ مزار بنانا تو خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے خلاف ہے ؟ نماز غوثیہ ، وظیفے اور دعائیں عبادت کے زمرے میں آتی ہیں جو صرف خلاق اعظم اللہ تعالیٰ کے لئے مخصوص ہیں اور اسی کو زیبا ہے ؟ باقی شیطان 😈 کی چال ہے ؟ جو اپنے قابو آئے مشرک مولویوں پیروں گدی نشینوں مجاوروں کے زریعے یہ سب کرواتا ہے ؟ دعا تو افضل عبادت ہے یعنی عبادت کا مغز ؟ یہ اللہ تعالیٰ اور اسکے سچے رسول کا فرمان ہے بریلوی بھائیوں اپنی قبر اور آخرت کی فکر کرلو ؟ شرک کے ساتھ قبر میں جاؤ گے تو جان نہیں چھوٹے گی ؟ اللہ تعالیٰ نے شرک معاف نہیں کرنا یہ اللہ تعالیٰ کا قرآن میں فیصلہ ہے باقی گناہ وہ جسکے چاہے گا معاف کردے گا القرآن سورہ نساء آیت 116 شرک کرنے والوں پر اللہ نے جنت حرام کردی ہے القرآن سورہ مائدہ آیت 72 +++++++++++++++++ بریلوی مولویوں پیرون گدی نشینوں مجاوروں کی بہن بیٹی مزار پر دھمال کے نام پر ناچ رہی ہے استغفرُللہ ٹچ کیجئے 👇 facebook.com/groups/2853975514870097/permalink/2921519574782357/?flite=scwspnss جانئے اللہ تعالیٰ کو مدد کے لئے پکانا اور ڈاکٹر پولیس دوست احباب کو مدد کے لئے پکارنے کا فرق ؟ ڈاکٹرسے پولیس سے مدد لینا بھی شرک ہوا پیر الیاس قادری عطاری اور دیگر بریلوی مولویوں کی مشرکانہ باتوں کا جواب اور مولانا صاقب رضا مصطفائی کے بیان بادشاہ کی کنیز کے واقعے کے جھوٹ کا آپریش ٹچ کیجئے 👇 m.facebook.com/story.php?story_fbid=760129928154557&id=100024726697602&sfnsn=scwspmo&extid=ynv8gREIyLV3GCAG