@@Bawarchi05 آپکی ریسپی دوسروں سے بہت مختلف اور یمی لگی اور ساتھ ساتھ سمجھانے کا انداز لاجواب ھے ۔ اللہ تبارک و تعالی اور ترقی دیں۔ ریشے والا شامی کباب کا ریسپی بھی اپلوڈ کریں۔ شکریہ۔
Very nice bro . I like your all original and organic recipes ❤. I am shocked and happy to watch your videos. Subscribed your channel and click on bell icon 😊