استاد جی اس فرای ویل کو ٹول مت لگوانا یہ ٹیڑھا ہو چکا ہے ٹول سے برابر تو ہو جائے گا مگر وقتی طور پر پریشر پلیٹ ٹھیک کام کرے گی مگر جب لوڈ پڑے گا تو پھر یہ مالک کو خراب کرے گی اس لئے تھوڑا خرچہ ہو گا مگر فرای ویل نیا یا کباڑ سے اچھے والا لاؤ ہم یہ مصیبت اٹھا چکے ہیں اس لئے کہ رہا ہوں