زبردست تجزیہ۔ پی ٹی او کے علاؤہ اگر پرفارمینس نہیں دیتا تو ڈرائیور میں فالٹ ہے۔ مجھے 22 سال ہو گئے ہیں چلاتے۔۔اور میرے چچا کو 38 سالہ تجربی ہے۔۔۔ آج تک کبھی اس نے پیٹھ نہیں دکھائی
بھائی صاحب آپ اب میسی کمپنی کے شیدائی ہو ۔۔ سب سے گندہ انجن میسی کا ۔۔۔ سب سے زیادہ میسی ٹوٹ رہے ہیں بالکل لوکل میٹیریل ہے۔ بیلارس اور میسی کا کیا مقابلہ ہے ۔۔ آپ دو چار لوگ ایک ایک میسی لیکر ٹریکٹروں کے باپ نہ بنیں۔ کنوئیں کے مینڈک والی باتیں مت کیا کریں
Bhai sb millat walon ki roti halal krny aaye hain agr apko belarus k bare me pta hi nahi tu negative point out krne ka faaida personality ko kha jata hai kitny driver hain jo cror pati hain jo driving krty hain bro it’s 2023 you’re trying to dodge people on RU-vid educate yourself don’t make us fool!