اسلام علیکم بھائی میں نے دبئی میں 20 سال گزارے ہیں آپ نے ھورالعنز کا مین روڈ شارع مطینہ کی طرف سے ھائیپر مارکیٹ کے سامنے سے کراس کیا مارکیٹ سے ھو کر ھورالعنز بازار میں داخل ہوگئے مگر بھائی مجھے لگا کہ دونوں جگہ پر روڈ کراس کرتے ہوئے آپ نے پیڈسٹل کراسنگ پر روڈ کراس نہیں کیا چیک کریں ھورالعنز میں سومر ھوٹل پرانی پشاوری ھوٹل مبارک ھوٹل مگر سب سے اچھی ایگل ھوٹل صاف ستھرا ماحول اور ساتھ حیدرآبادی ھوٹل اور مین روڈ کی طرف پاک روز ھوٹل اور حبیب بیکری کے ساتھ میاں جی ھوٹل پسند ھے بھائی آپ کی ویڈیو پسند ھے میں سکول بس ڈرائیور تھا اور رھائیش آندر مدینہ مارکیٹ کے سامنے نئی مسجد کے ساتھ تھی پرانا مانامہ کیچن ھے تھی سطواہ جافلیہ کرامہ اور خاص کر ھورالعنز رھائش کے لیے پسند تھا میری ڈیوٹی یونیورسٹی سٹی شارجہ میں تھی شکریہ بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے اور کامیاب کرے
Hi Umar. Very nice. Hum Dubai mein aaye hai 14th Feb ko. Wapas chale jaayenge Saturday morning. Humne Pak Liyari mein jee ke khana khaya. Aur hum Kanz jewellery mein jaa ke gold bhi liya 2 piece. Aur maine bataya unnko ke maine aap ke video dekh ke unke shop mein aaye. Woh bengali manager ne humein accha price diya gold ka. Mujhe wapas nahin jaana UK. Main Al quoz gaiy ti yesterday bengal labour market. Unko bhi maine bataya aapke videos dekh ke main udhar gaiy. Thank you Umar aapke videos mujhe bohot help ki hai
Dear Umar, hi bro, akhir Deccan ki Briyani try kar hee liya wah janab good, waha Karama par Banglore briyani bhi hai, its too good, and in Deira there is Pakistan restaurant Alloo Qeema bohat zabardast hai.