میرے محترم اور پیارے بھائی حبیب خان اللہ رب العزت اپ کو سدا شاد و اباد رکھے اور اسی طرح اپنی مخلوق کی خدمت کا کام لیتا رہے ہماری نیک دعائیں ہمیشہ اپ کے ساتھ رہیں گی محمد سجیل احمد اف رحیم یار خان❤❤❤❤❤❤
Allah pak ka lakh lakh shukar h bachpan sy bakrian ur qurbani k bakry pal raha hon kbi nuksan ni howa mary dil ny b chaha k jo baten bakri k mutahalik mjy pta h main apny doston k sath share kron ta k sadqa jaria bn jay ise leyh kal youtube chanel bnaya h
@@hbbusinesstv Sir AP na btaya tha 6 month ki path 18000 tak mil jay gi sir ma 20 path lana Chahta hon lakin mja ikathi lani hain kyon ka ma Kam par hota hon Khan sa Milan gi please guide
taddi bakri aur desi ki khorak ka khacha me kitna farak hota hai. Aur aik bakri average aik din me kitna wazan barhati hai? shroo me bachhay weight gain koi khas nahi kerte.
Sir AP na btaya tha 6 month ki path 18000 tak mil jay gi sir ma 20 path lana Chahta hon lakin mja ikathi lani hain kyon ka ma Kam par hota hon Khan sa Milan gi please guide
سر ٹیڈی بکری آپ کو اتنی نفرت کیوں ھے۔ ٹیڈی بسر زیادہ پالی جاتی ھے ٹیڈی بسر۔ ٹاپری کاموری۔ گاڑھی۔ سے قیمت۔ ایک تہائی سے دسواں حصہ ھے اگر ٹیڈی کو کھلی خوراک۔ اور رسی نہ ڈالیں۔ پانچ چھے بچے لئے جا سکتے ہیں اور سال میں دو بار بچے دیتی ہیں البتہ دودھ دوسری بکروں کا پلانا پڑتا ھے۔ ٹاپری سال میں ایک بار بچے دے گی 2 یا تیں کاموری بہت مہنگی بکری ھوتی دس ٹیڈی پالو یا ایک کاموری زیادہ قیمت بے شک کاموری ہی دے گی۔ مگر نواب مجاز نازک بات بات پر بیمار۔ خوراک گائے سے بھی زیادہ اصل میں صرف ہتے ہی کھائے گی۔ کبھی کبھی 2 بچے دے وہ بھی بڑی عمر کی بکری مگر وزن میں بھی گائے سے کچھ ہی کم ھوگی 3 سال میں دو بار بچے دے گی۔ گاڑھی سب سے شاندار بکری ھے بھیس سے بھی مہنگی ملے گی۔ صرف ایک دو چار دیکھی ھے یہ صرف وڈیروں کے پاس ھوتی خصوصیات کا علم نہیں ھے البتہ دودھ کے لئے جابلو بکری بہترین ھے مگر یہ صرف دادو اور بلوچستان کے مخصوص علاقوں میں ملتی اس اب و ھوا باھر مر جائے گی کچھ وقت میں