Assalam O Alaikum, Ma Shaa Allah apki Video bohat achi hain bohat informative hoti hain apke liye dil sy dua ha Allah pak apko apke kam ma mazeed barkatain atta karen. Mujhe es shop ka address btaye Tamba k Bartan purchase kernay hain mane. keep it up.
واہ جی واہ بہت زبردست جناب بہت ہی اعلی مگر جناب فیصل آباد میں بھی کوئی ایسی دوکان یا مارکیٹ بتائیں بہت بہت نوازش ہوگی جناب کی 🌹 خوش رہیں 🌹 آباد رہیں 🌹 مسکراتے رہیں 🌹 اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آباد رکھے مسکراتے رکھے اور ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🌹
یا اللّٰہﷻ مجھے 9k سبکرب تک پہنچ نے میں کامیابی عطا فرما ساتھ دینے والوں کی ہر امید پوری فرما آمین❤ تمام مسلمان بھائی اور بہنوں سے گزارش ہے❤کیوں کہ یہ آپ لوگوں کی ہی تعاون سے ہو سکتا ہے ❤ کر دو دوستوں آپ کا کوئی نقصان نہیں میرا بہت ہی فائدہ ہوگا🙏🏼❤🙏🏼