ماشااللہ بہت ہی پیاری ویڈیو اپ نے بنائی ہے اور اپ بھی اچھے ہیں اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اپ کے ماں باپ کو سلامت رکھے اپ کے بہن بھائیوں کو سلامت رکھے اللہ اپنی پناہ میں رکھے امین میں فی سبیل اللہ کام کرتا ہوں میں گلینڈر مشین لینے اؤں گا اپ مجھ سے تعاون کرنا مہربانی پیر امداد حسین البدر کالونی لاہور پاکستان
کیا پاکستان سے ہاتھ سے چلنے والی پتھر کی چکیاں غایب ہوگئ کیوں کے میرے ایک پاکستانی دوست نے کراچی میں تلاش کی اسے نہیں ملی اب مجھے کہتا یے کے میں اسے انڈیا سے کسی طرح بھی لاکر دوں ہمارے بھارت میں تو بہت آسانی سے ملتی ہے پھر ہم گرینڈل سے زیادہ پتھر چکی کوترجیح دیتے ہیں خاص کر مسالوں کے لیے