رضا گانا نہیں گاتے تھے کیونکہ وہ کہتے تھے گانا گانا اچھا نہیں میں ہمیشہ کہتی تھی بس ایک لائن۔ کیونکہ وہ نعت پڑھتے تھے تو سن کر لگتا تھا اس سے حسین آواز کسی کی نہیں ہو سکتی۔ 2014 میں انہوں نے مجھے یہ گانا فون میں اپلوڈ کر کے بھیجا۔ کہتے یہ سن لینا۔ کہ آپ سے اتنا پیار کرتا ہوں۔ کنا کر دے آں پیار جے توں پچھدا ایں یارا میں بہت خوش ہوتی تھی۔ ہمارا پیار بہت الگ تھا بہت پیارا بہت صاف۔ پر پھر موسم بدلا وہ بھی بدل گئے اور میں آج تک وہیں بیٹھی رو رہی ہوں۔ 😭
@@ShumailAkhtar مت رو جب کوئی لڑکی پیار میں ہو اور سچے پیار میں وہ روئے تو میرا دل روتا ہے۔ میں اس چیز سے گزر رہی ہوں۔ میں یہ تکلیف اپنے دل میں محسوس کرتی ہوں۔ 😭
Nice song❤ my name is shakeel rajput Nike name jabo but I am sad 😢 ya sab log dhokha Baz ha 😢 kabi love nhi kar na aj sa Mara wada ha 😢 dost chor k larki ko chaya but dhokha Baz nikil 😢😢😢😢😢but aj ma bhot sad ho 😢or Mara Dil kar rha ha k ma aj he Mar ja oo 😢😢😢 ap sab loge muja bata O k ma os larki k liya maro k apna gar walo k liya jeyu 😢😢😢😢 plz help me kya ap sab muja support karo ga