البیلا ٹی وی کے چند یادگار انٹرویوز میں سے ایک استاد اور شاگرد کا بھرپور مقابلہ مزہ ہی آ گیا سلیم البیلا بھائی قیصر پیا بھائی نے آپ کی کھلے دل سے اتنی تعریف کی یہ ان کی اعلیٰ ظرفی ھے ورنہ استاد کی اتنی عزت افزائی کرنا آجکل کا رواج نہیں سلامت رہیں سلیم البیلا بھائی اور شفقت رضا بھائی
Saleem albela sahib Salam, sir ji, Aftab sahib theak va, khabarzar de sari team theak va,God sara nu theak rakhea. Sir eh dus do,Aftab sir new episode kehra Chanel te awa ga.
بُھول جانے کا ہُنر مجھ کو سکھاتے جاؤ جا رہے ہو تو سبھی نقش مٹاتے جاؤ چلو رسماً ہی سہی مُڑ کے مجھے دیکھ تو لو توڑتے توڑتے تعلق کو نبھاتے جاؤ خلیل الرحمٰن قمر