السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ امید کہ آپ بعافیت ہونگے ماشاءاللہ آپ کی جو تحقیق ہے واقع بہت گہری تحقیق ہے آپ کے بتائے ہوئے عطر میں نے استعمال کیا الحمدللہ بڑا اطمینان ہے مسک ابیاد الفخر کمپنی والی بہت شاندار ہے لانگ لاسٹنگ ہے میں نے اجمل کمپنی کے بہت سارے عطر استعمال کیالیکن لانگ لاسٹنگ بالکل نہیں ہےمجھے یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کے یہ کمپنی اتنا زیادہ مشہور کیوں ہے آپ کے جواب کا منتظر...