اللہ پاک رزاق بھائی کے کاروبار میں مزید برکتیں عطا فرمائے اللہ پاک ان کو سدا سلامت رکھے اللہ پاک ان کی عزتوں کو سلامت رکھے کمال کا ڈیلر ہے بااخلاق بندہ ہے اور اتنا پیار کرنے والا بندہ یقین مانیے کہ دل خوش ہو جاتا ہے خود بھی ان سے ایک دو بائیک خود لی اور ایک دوست کو دلوائی تھی تو مجھے پتا ہے ان کا اور یہ بہت ہی پیار کرنے والے بندے ہیں اور یہ نہیں میں کہہ رہا کہ میں ان کے پاس ہوں یا کہیںمیں نے ساہیوال سے جا کر لاہور سے دو بائیک ان سے خریدی اور یہ اپنی زبان کے پکے ہیں یہ واقعہ ہی بہت اچھا کام کرتے ہیں اور ان کی بائیک بڑی ہی صاف ستھری اور خوبصورت ہوتی ہیں اور بہت اچھے انسان ہیں
Bukhari sb the great bukhari sb ab ap aae he sahi bande ke pas ❤❤❤❤razzaq bhai king of miclod road lahore hotel lahore ❤❤❤❤❤my favoret dealer razzaq bhai
Bukhari sab your very you make my day because I'm a Cancer patient B2 Level 2 patient plz har weak main is ka review Karin thanks plz Allah Pak Almighty ka wasta hai AP ko plz
Dair aye darust aye bukhari shb kb se AP ko bol raha tha k razaq bhai k pas jaye bht ache aur saste rate ha en k zabardast bukhari shb Salam hai apko Masha Allah
ماشااللہ عبدالرزاق بھائی نے موٹر سائیکلوں کے بہت ڈسکاؤنٹڈ ریٹ دیے ہیں اور عبدالرزاق بھائی کو تو اس کا کریڈٹ جاتا ہی جاتا ہے اس کے ساتھ ہی بخاری صاحب آپ کو بھی اس کا بہت بڑا کریڈٹ جاتا ہے کہ آپ نے آل ریڈی ڈسکاؤنٹ ریٹ میں سے بھی پانچ پانچ دس دس ہزار روپے کا ایکسٹرا ڈسکاؤنٹ کروایا ہے۔ خوش رہیں آپ۔