جناب محترم حلیم اللّٰہ پاک کے اسماء الحسنٰی میں سے ایک ہے جیسے بیچ میں آپ دلیم بول رہے ہیں اصل اس کا نام دلیم ہی ہے پہلے لوگ اس کو کھچڑا کہتے تھے مہربانی ہوگی اس کوحلیم نہیں دلیم بولا کریں
Piaz aapne aisi nai fry ki jaise ek chef ko talni chahiye kionki kaati salan wali hai....aur reshe wali haleem chamach se girti nai.....bnayi aapne achi hai waise👍