Aoa excllent ❤❤bi g ❤❤bohtt khob g ❤❤❤❤...appp ikk naik dill insaan hen ggg khsoosun pehli 2 baten shruroo m jo kehty ho tu phierr bnda saari hi sun leta hy g ❤❤❤❤❤😅😅😅😅i love u hogya g
Implant Moringa ( Sohagana) its a Supper Food for both Humen and Animals and U can sell POWDER from Dried leaves in Thousands and this Plant grow in Months not years...
Sir mera sawal hai kia kikar desi acha hota hai ya waleeti kikar kn sa behtr hai lagny me or kitna pani dena hota hai or kia jehlum wali side py lagna bhter hai q k wahan phari zmaeen hai or har jaga kiakr khud he nikaly hoty hein
ماسوائے کلراٹھی زمین کے ہرقسم کی زمین میں ہو جاتا ہے ۔ اور ایک ایکڑ میں تین سو درخت لگتے ہیں 1000 کیکر کے لیئے تین سے چار ایکڑ جگہ چاہیئے ۔ ہاں اگر صرف وٹوں پر لگانا ہو تو ایک ایکڑ کے کناروں پر سو درخت لگائیں جا سکتے ہیں
25 ایکڑ میں تقریباً 7 ہزار درخت لگائے جا سکتے ہیں ۔ پانی بروقت دیا جائے اور ہر دو ماہ کے بعد ہل چلائے جائیں تو ان شاءاللہ کم از کم 7 کروڑ کے سیل ہوں گے 6 سال کا دورانیہ ہے ۔۔ مطلب ایک سال کا ایک کروڑ
میں آپکے ہی علاقہ سے بول رہا ہوں پہلے تین سال فصل ہو جاتا ہے آخری تین سال نہیں ہوگا۔۔۔ پھر اگلا آپشن باغ لگائیں امرود ۔ لیموں ۔ زیتون کا پھر فصل بھی ہوگی
جی اگر اس درخت کو کٹائی وقت 6 سے 9 انچ اوپر سے کاٹا جاے۔ تو نیچے سے شاخیں نکل آتی ہیں جو 3 سال میں دوبارہ درخت بن جاتا ہے کیونکہ اسکے نیچے جو ڈھانچہ جڑیں جو موجود ہوتی ہیں اس لیے جلدی کیکر کا درخت بن جاتا ہے
سندھ مين تو يه درخت عام ھے اگر زمین سیلاب والی ھے یعنی نیچے ھے جس مین زیادہ عرصہ پانی کھڑا رہتا ھے اس مین کامیاب نہیں ھوتا جتنی زمین اوپر ھوگی اتنا یہ درخت کامیاب ھوتا ھے لیکن پانی ملتا رھے تو
السلام علیکم۔ براہ کرم ویڈیو بنائیں کہ نیا شخص زراعت اور کاشتکاری کا کاروبار کیسے شروع کر سکتا ہے اور کس قسم کی زرعی زمین خریدنی چاہیے۔ شروع کرنے کے لیے کتنی زمین خریدنی چاہیے اور کتنا بجٹ درکار ہے۔
اسلام علیکم جناب کمال کا مشورہ ہے ۔ میرے نانا جان سناتے تھے کوئی زمیندار تھا اس کے ہاں بیٹا کوئی نہیں تھا تو اس کی جب بیٹی کی پیدائش ہوتی اس کے نام کے کیکر لگا دیتا جب اس کی شادی کا وقت اتا تو وہ مخصوص کیکر سیل کرتا اور شادی کر دیتا ۔ویسے بھی زمین پانی والی ہو تو تین سال میں جوان ہو جاتا ہے یہ درخت میرے بھی 200 لگے ہیں مگر اب کلم بھی لگاوں گا انشاءاللہ جزاک اللّٰه