M السلام علیکم سسٹر کیسی ہیں اپ امید کرتی ہوں خیر و عافیت سے ہونگے سسٹر اپ کا بھی لوگ دیکھ کر مجھے بہت ہی زیادہ تکلیف ہوئی کیونکہ ہماری بھی نندیں ہیں اور شادی شدہ ہیں چار چار بچوں کی مائیں بن گئی ہیں اور پورا پورا سال بیٹھی رہتی ہے ہمارے گھر میں تو سارا خرچہ پانی وغیرہ بھی ان کے بھائی دیتے ہیں تو لیکن اپ کے حالات دیکھ کے بہت ہی زیادہ دکھ ہوا بہت ہی زیادہ سسٹر