کیا کوئی اس مایوسی کا اندازہ کر سکتا ہے جب آپ نے 46 ڈگری پر شدید گرمی میں نارمل وقت سے زیادہ وقت لگا کر اپنے چینل کے لیے ریسپی بنائی ہو اور آپ کو بمشکل 40 یا 50 ویورز ملیں😓😓😓😓😓💔💔💔💔
Allah kisi ko ghareeb ghar m peda na kry koi puchta tk ni bs ye chanel akhri omeed reh Gai the lakn ghareeb ko kon puchta h bhai bap sar p h nai bhr nkal nai skty 😭😭🙏🙏😭😭😭😭