Dear Malik Sahib, You are mindly requested to continue you prigrame in future as well by including old songs of pakistani films. M.Siddiq Javed, Wah Cantt, Pakistan.
Liquat Sahib,aap ka ye programm mn pehli baar sun raha hoon,Bohat hi acha programm nashar karte hain,is programm mn eik kami si hai,agar aap naghma sunanay se pehlejis tarha us naghme ka poet MD ka naam batatay hn isi tarha aap ye bhi bataya karen ke ye naghma is raag mn compose kiya gaya hai,for Example Malkauns,bhopali,darbari,bhimpalasi, Eiman etc to is programm ko chaar chand lag jayen ge,Tassaduq Hussain mera favourite MD hai ye wo MD hai jisko King of Melody kaha jata tha.
"ہوا سے موتی برس رہے ہیں" کی اعلیٰ گائیکی کے لیئے نور جہاں نے نگار ایوارڈ حاصل کیا اور بہترین نغمہ نگاری کے لیئے جوش ملیح آبادی کو بھی نگار ایوارڈ دیا گیا
سال 1966 کی فلم لوری ایک گھریلو معاشرتی نغماتی فلم جسے سید سلیمان نے عمدگی سے ڈائریکٹ کیا، نامور ادبی شخصیت احمد ندیم قاسمی نے اس لوری کے مکالمے لکھے اور بہترین مکالمہ نگار کا ایوارڈ سال 1966 میں لیا
فلم آئینہ میں تصدق حسین نے مہدی حسن سے یہ سولو گانا گوایا تھا " دل ویراں ہے تیری یاد ہے تنہائی ہے،زندگی درد کی بانہوں میں سمٹ آئی ہے" فلم آئینہ کے بقیہ گانے منظور اشرف نے کمپوز کیئے تھے
مجیب عالم بڑے سریلے گلوکار تھے حسن طارق کی فلم مجبور ان کی ریلیز کے تناظر میں پہلی فلم ہے جس میں انہوں نے موسیقار تصدق حسین کی طرز پہ یہ لوری گائی "آجا پیاری نندیا آجا چوری چوری"
فلم آرپار 1973 کے ڈائریکٹر اقبال شہزاد تھے موسیقار ایم اشرف تھے اور نغمہ نگاران قتیل شفائی،تسلیم فاضلی اور خواجہ پرویز تھے سعید ساحلی کا فلم آرپار سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ دوگانا رجب علی اور نور جہاں کا تسلیم فاضلی نے لکھا ہے
فلم انسانیت طارق عزیز کی پہلی فلم نہیں ہے ان کی پہلی فلم خاموش رہو جو 1964 میں ریلیز ہوئی اور اس فلم میں انہوں نے وکیل کا کردار نبھایا تھا یہ جمیل اختر کی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم ہے
چھوٹی بیگم 1956 پاکستان کی پہلی گولڈن جوبلی گولڈن جوبلی فلم ہے! پہلی گولڈن جوبلی فلم "سسی" 1953 ہے اور دوسری گولڈن جوبلی فلم نوکر 1955 ہے فلم نہیں ہے بلکہ یہ تیسری