*(لاکھوں سلام لاکھوں سلام)* بی بی سیدہؓ کی عظمت پہ لاکھوں سلام اے خدا آپکی خلقت پہ لاکھوں سلام سیدہ طاہرؓہ بھی ہیں سیدہ عذراؓ بھی اور ہیں سیدہؓ بتول آپکی ایسی سیرت پہ لاکھوں سلام بی بی سیدہؐ کی عظمت پہ لاکھوں سلام اپنے بابا کو ماں نظر آئ ہیں بی بی سیدہ آپ کی شفقت پہ لاکھوں سلام بی بی سیدہؓ کی عظمت پہ لاکھوں سلام جس میں مولا حسنینؓ ہیں اور نبؐی اور مولا علیؓ بی بی سیدہ آپ کی جنّت پہ لاکھوں سلام خود نبوت بھی تعظیم سیدہؓ کرے اپ کی ایسی عظمت پہ لاکھوں سلام کس قدر چاھتے ہیں مولا علی آپ کو مولا علیؓ کی محبت پہ لاکھوں سلام مردہ دلہن بھی اٹھے تو کلمہ پڑھے سیدہؓ کی حکومت پہ لاکھوں سلام جن کو سورج بھی نہ دیکھ پایا کبھی سیدہؓ کی طہارت پہ لاکھوں سلام آپ کی دہلیز پر آسمان بھی جھکے سیدہؓ آپ کی شہرت پہ لاکھوں سلام کوئی در سی آپ کے خالی لوٹا نہیں سیدہؓ کی سخاوت پہ لاکھوں سلام زندگی بھر کنیزوں اس کو رٹتے رہو بی بی سیدہؓ کی عظمت پہ لاکھوں سلام
برعظمتِ حجابُ اللہ علی ترین صلواة🧑🎤🗣️کم نہیں یہ میری خوشی زھرا (س) مجھ پہ تیری عطا ہوئی زھرا (س)72برغاصبانِ حق سیدةؐ ادنی۔ترین لعنتتتتتتوں کے ہار ازلی تاابدی بیشعمرررررر جزاک اللہ والسیدةؐ والمولاؐ