مخدوم شہاب الدین بھائی بہت خوب آپ نے ایمان تازہ کردیا لہو گرما دیا بھائی ہم بھی آپ کی طرح حق سچ کے ساتھ اور پاکستان کی عدلیہ اور چیف جسٹس پاکستان محترم جناب عمر عطا بندیال کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے کسی صورت ان حرام خوروں کے ٹولے کو قانون توڑنے کی یا محترم جناب عمر عطا بندیال صاحب کے ساتھ کسی قسم کی بھی توہین کو برداشت نہیں کریں گے یہ میری ہی نہیں پورے پاکستان کی عوام کی آواز ھے قدم بڑھائیں چیف جسٹس صاحب پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ھے
میرا ایمان ھے پاک فوج أئین پاکستان سپریم کورٹ پاکستان بھر کے سینیئر ترین وکلاء بار ایسوسی ایشنز اور عوام کیساتھ کھڑے ھونگے اور عوام سے عزت و محبت پائیں گےانشاء اللہ
Walaikum Salam Makdoom Saheb From 🇮🇳 اللہ پاک عظیم لیڈر عمران خان کو پاکستان آرمی کے تمام کرپٹ لٹیروں دھوکہ باز غنڈوں اور غدار جرنیلوں کے خلاف کامیابی سے ہمکنار کر آمین یا رب العالمین
Supreme court should straight away reject the pressure and as early as if can dissolve the assembly and issue contempt of court to Shehbaz Shabaz Sharif and few others including those who support...
Well done Makhdoom Shahbuddine you're loyal son of Pakistan ,very good analysis We must stand with the law and the Chief Justice .let's defeat the looters of Pakistan ,now is the time.
Strongly stands with Supreme Court of pakistan and Umar ata bindiyal agar koi sochy k o kanoon or Aieen say balatar hain tho un ka demgh harab hogaya hain or bohat jald ye sub pagal hojai gy inshallah inshallah jeet haq or sach ki hogi
Bilkul g pti b agr pakistan k khlaf hoi tu hm pakistani hn jo party pakistan k sath jo judge pakistan k 7 jo general pakistan k sath hm awam un k sath qn k hmey apna mulk aziz h es k sath jo ghalat krey ga wo jo b ho hm us k khilaf datt k khrey hon gye
پوری قوم چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال صاحب سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہیں آپ کسی کے بلیک میل میں نھیں آ ئیں آ ئین کی حفاظت اور آئین کے مطابق فیصلہ فرما ئیے
چیف جسٹس نے نا عمران خان کے حق میں فیصلہ کیا ہے نا PDM کے خلاف چیف جسٹس نے اپنا آئینی حق ادا کیا ہے جو کسی بھی جج کو بدلنے کی طاقت نہیں ہے یے الگ بات ہے کہ الیکشن میں PDM کی شکست چوری غداری کی سزا ہے😰😰❤❤🇵🇰❤🇵🇰💪🏻☝🏻
8 ججوں کو گھروں میں نظر بند کیا جا سکتا ھے۔ ۔۔ ماضی کی طرح عدالت میں ان پر حملہ بھی کیا جا سکتا ھے ۔ ایسا محض رانا ٹنگا اور ہمنواؤں ، آج کے تارڑوں کی سوچ نہیں ھے ، بلکہ انھیں یقیناً طاقتوروں کی آشیرباد بھی حاصل ھو گی۔ ۔۔۔۔؟؟
What ever govt wants to say or do. Does not matter. Verdict will come and will ensure implementation. This govt will be put down as the worst govt in the history of Pakistan. CJ must act quickly and clear the prevailing unrest in Pakistan.
Khan saab do understand what this corrupt govt is doing. They r doing everything against the constitution & everything is illegal where Imran was trying to enforce the law & that’s the difference.
تقریبأ ڈیڑھ دہائی پہلے فجی میں مارشل لاء لگا تھا چیف جسٹس فجی نے کھلے میدان میں عدالت لگا کر آرڈر پاس کر کے عوامی حمایت کے ساتھ فسطائیت کا مقابلہ کیا تھا ۔۔۔۔!
To get HAQIQI AZAADI FROM PDM HAKOOMAT- Our Nation must come out to safeguard Chief Justice, NATION & ADLYA to get rid off from Mulk Looting PDM Hakoomat.
Jinah must be crying in his Grave for his mistake of creating such a crooked Nation. In front of him Gandhi must be laughing on Jinah's wrong thinking and is showing Indian Nation's status in the world with 652 Billion Dollars. Where as Jinah's Nation is begging for Dollars with IMF, China Saudi Arabia and UAE. What a Nation
Agar 8 juj CJ k ham hakhial hy. To ye 7 juj PDM k mamy hen jin ko shamil karny ka keh rhy hen. CJ order dy aeen k mutabiq pir me dekta hun k choron ka tola kaisy nhn manty.
PTI needs to call the people to court. The judges that are out are the ones that want to be out and knitting more. The government tries to stay in power with rights to it now. It is ridiculous .
پاکستان میں اس وقت غاصب فوج کا قبضہ ھے فوج اس ملک و قوم کی دشمن بن چکی ھےعوامی نمائیندوں کی تضحیک کا بدلہ لیا جائےعوام اس غاصب فوج کے آئین شکن اقدامات کے خلاف متحد ھو کر باہر نکل آئے سیاست میں فوجی گدھوں کی مداخلت اور ان سب فوجیوں کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کی جائے عوام
پاکستان ایک ایسا بدنصیب ملک ہے جہاں کبھی کسی ایک شخص نے بھی اسکی ترقی کے بارے میں نہیں سوچا اوپر سے لیکر نیچے تک ہر فرد نے صرف اپنے مفاد کیلئے اسکو لوٹنے کی جدوجہد میں اپنا وقت لگایا۔ افسوس یہ ہے کہ اس میں سب سے بڑا قصور ہمارے علماء کا ہے جو کبھی اس قوم کو سیدھی راہ پر نہ لاسکے۔ یہ کہنا کہ پاکستان اسلام کی نام پر بنا کہنا غلط ہوگا اور اپنے آپکو دھوکہ دینے کے مترادف ہے۔ خیر اب صرف یہ ہی کہا جاسکتا ہے کہ “إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.”