1 lac 24 hazar peghumbar anay ke bawajood shaitan ki party nahi tooti aur woh abhi tak bohat popular hai duniya mein balkay mazeed mazboot ho gayi hai. Popular hona aur theek honay mein koi taaluq nahi hai.
ابصار عالم نے مزاحمت کے بغیر فیض حمید کے ساتھ کام کیا، اور اب وہ ندیم انجم کے لیے کام کر رہے ہیں جیسے ڈی جی آئی ایس آئی تبدیل ہو تے ہیں، اس طرح الصار عالم۔
PTI leader zindabad Imran Khan great man ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اگر قوم تقسیم ہوئی تو پھر اس کی حکومت کیا صرف ایک صوبہ میں پی تھی۔۔۔ بات بالکل سادہ ہے کہ کوئی سیاسی پارٹی قابل قبول ہے اور کوئی قابل قبول نہیں۔۔۔۔ لیکن عوام اس جنگ ورڈ گئی ہے۔۔۔ اللہ سبحان وتعالی سے ہی اب امید ہے کہ عوام کا سانس بحال ہو جائے۔۔۔ الھم آمین یارب العالمین
IK is an uninformed person knowing nothing about politics or management. He proved to be a highly self-centered and incompetent person while having the reign of government for around four years in center and continuing a third term in Pakhtunkhwa. The youth of Punjab and Pakhtunkhwa has some sort of infatuation for him that is not based on any rationale on which a politician can be weighed.
بلکل 100 پرسینٹ عوام عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں. کسی کو شک ہونے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی کسی بھکاؤ میڈیا کی سرٹیفیکیٹ ضرورت ہیں. ساری دنیا کو پتہ ہیں. پنجاب میں بائ الیکشن میں سب کو رولادیا تھا اور اس کے بعد 8 فروری کو. اب سب ننگے ہوچکے ہیں. جب تک قوم خان صاحب کے ساتھ ہیں. ادارے جتنے فسطائیت پھلائے عوام مزید مضبوط ہوتے رہے گے
ہر شخص کو وہ پیارا ہوتا ہے جو اس کو فائدہ پہنچائے عمران خان کا سیا سی قد دیکھیں تو ہر شخص اس کا پابند ہے اگر پار ٹی میں تقوے کی بنیاد پر فیصلے نہیں ہوئے تو سب ماند پڑھ جائے گا
Absaar Alam only differ the companions, Absaar Alam has now arguments. Just jealousy with companions. He can’t compare with shahzaad sahib only what a does denies shahzaad sahib although shahzaad sahib arguments are always very reasonable. Absaar has to learn from shahzaad sahib and zagham sahib
12:07 ابصار عالم منافقت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے. کہ سارا سو کالڈ قانون ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے لئے ہی کیوں. تم کو الیکشن 8 فروری کو ہوئی دھاندلی پر قانون نظر کیوں نہیں آرہا، قانون تو جیسے کوئی ببل گم سمجھا ہے جب چاہا جیسے چاہا کر لیا کر لیا.
خیبرپختونخوا میں 11سال سے حکومت ھے ۔لیکن امن و امان کی صورتحال بدترین ھو گئی ھے۔یہی حال ان یوتھیوں نے چار سال کی وفاقی حکومت میں پاکستان کے ساتھ کیا۔بیڑہ غرق کیا ملک کا۔
یہ بات روز روشن کی طرح واضح ھے کہ عمران اور عمرانڈوز پاکستان میں فتنہ فساد اور انتشار پھیلانے کا باعث ھیں اور اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ھے۔ اور جنہیں ابھی تک بھی شبہ ھے وہ بھی اس ٹولے کا حصہ ھیں یا شیطانیت کا شکار ھو چکے ھیں۔ و اللہ عالم بالصواب