Big Claim About Imran Khan | Red Circle on October 15 || Details by Essa Naqvi #essanaqvi #pmln #pti #imrankhan #shahbazsharif #bilawalbhuttozardari #khawajaasif #ptiprotest #dchwok
جب زیادتیاں حد سے گزر جائیں تو عوام سے کسی اچھے ردعمل کی توقع بھی نہ رکھی جاۓ۔ قوم کے لیڈر کو قید تنہائی میں رکھ کر عوام سے اچھ طرز عمل کی توقع کیسے کی جا رھی ھے؟؟؟ احتجاج ںوگا اور پوری قوت سے ھو گا ۔
اوہ بھائ جو حالت ملک کی ہیں شہینگاھائ تنظیم کیا کر لیں گی پاکستان کی جب تک یہ کرپٹ چور غدار قاتل جنرلز کمپنی اور ان لاے ہوئے حکمران موجود ہیں ملک کبھی ترقی نہیں کرسکتے یہ کرپٹ اپنے جیبوں کو بھرنے کے لئے شہینگاھائ میں دلچسپی رکھتے ہیں
اللّٰہ کریم آپ کے علم و بیان میں اضافہ فرمائے۔ آمین ۔ اور ان ظالموں کے خلاف حق بات کہنے کی قوت بخشے۔ آمین ۔ کیونکہ رسولِ کریم صلی اللّٰہُ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا سب سے افضل جہاد اسکا ہے جو ظالم حکمران کے سامنے کلمۂِ حق کہے۔ (رواہ مشکٰوة ، ابوداؤود و الترمذی)
یہی وہ وقت ہے، جب پی ٹی آئی کی نئی لیڈرشپ ابھر کر سامنے آئے گی، اور یہ اُسی وقت ہوگا جب، وہ نوجوان، جو عمران خان کی امید ہیں، روشن مستقبل کی، وہ نوجوان خود کو، خود ہی منظم کریں، اور ایک نئی لیڈرشپ عمران خان کو تحفے کے طور پر پیش کریں. عمران خان اس کو ضرور قبول کرے گا.
Imran khan se mulaqaat krwa dain, baat khatam ho jai gi aaj hi. 2nd Imran Khan ki hakoomat main jab ye ayen ge agr, tou hum khuda ki qasam inka iss se bhi bura haal karainge jo inhon ne hamaray saath kiya hai. Lecture nhi dena k ye ghalat hai, shuru inhon ne kiya hai khatam hum karainge
Talaranc say iss waqat kaam lea jay ....Govt ko iss waqat bara Dill karna chahiay. Basically KHAN ke Life ke fikar hai.. ALLAH Pak KHAN ke Hefazat farmay.Ameen
بھائی جان یہ سب ڈرامہ ہے، آپ کو بھی سمجھ نہیں آئی؟ آپ بار بار یہی کہہ رہے ہیں کہ شنگائی کانفرنس کے بعد ترمیم لائی جائے گی اس سے پہلے نہیں لائی جا سکتی. غلط، یہی تو اصل بات ہے جو سمجھنے کی ہے، حكومت نے شنگائی کانفرنس سے پہلے یہ ترامیم لانی ہے.
باقی سب کے لئے سب کچھ جائز بھی ہے درست بھی ہے بس پی ٹی آئی کو اپنے جائز مطالبات کے لئے جائز احتجاج کا بھی حق نہیں۔کبھی ایس سی او بہانہ کبھی کسی سربراہ کی آمد کی کہانی۔اس سے ملنا تو کچھ بھی نہیں۔بس ایک حجث تمام کر رہے دوسرے ملک۔
All credit goes to the government for PTI's call for October 15 protest. Despite all the extreme fascism and oppression of innocent people and the unjust imprisonment of Imran Khan, PTI would never have given a call for protest during this conference if the government had not refused to give basic rights to meet Imran Khan on this occasion. The second important thing is that this ritual is practiced in many other civilized countries as well. And if in future Imran Khan's government does something wrong that forces people to protest on an important day, I will support them. And if the purpose of protest is only to sabotage the important day, then no protest should be supported even if it is from PTI.
حکومت کو ایک خطرہ یہ بھی ہے کے اگر لہان سے۔ ملاقات ہو۔ جاتی ہے اور خان۔ لازمی اس اجلاس۔ کی توثیق کر ددیگا اور پاکستان۔ کی بہتری کنلے خان تحریک۔ انصاف اس میں۔ شرکت ۔شرکت کو۔ لازمی بنا دیگا . یہ صرف ان۔ حرکتوں سا ڈرامہ کروانا۔ چاہتے ہیں اور اداروں کو لڑوانا چاہتی ہے ایک ملاقات کروا den
جو ممالک کانفرنس کے لئے آرہے ہیں کیا ان کو بلکل کوئی خبر نہیں جو پچھلے دو سال سے پاکستان میں فسطائت ہو رہی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی کا زمانہ ہے ایک چھوٹی سی خبر پانچ منٹ میں پوری دنیا میں پھیل جاتی ہے۔ بہرحال پی ٹی آئی کو کانفرنس کے بعد احتاج کرنا چاہئے۔
Sir I was your follower, your vlogs on foreign affairs taught me, this is actually your area of specialty. don't lose it, though political things are more saleable but don't leave this behind
شنگھائی کانفرنس پاکستان کے لئے بیرونی سرمایہ داری کا ایک بہت بڑا موقع ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ اس کی کامیابی کے لیے پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے قائد عمران خان کو پیرول پر رہا کرے اور اسے بھی شامل کے اس سے دنیا کو پاکستان کی یکجہتی کا پیغام ملے گا۔۔۔۔۔
Eesa bhai PTI should not back up in my opinion because this is just getting too much Not letting anyone meet Imran Khan is beyond whatever else is happening
government ko bhi to sochna chahiye tha k esay waqt may imran khan se mulaqaat pe pabandi nahi honi chahiye thi or government ko maamlaat theek karne chahiye the
Dear Team ❤, PTI Government fasilitated PDM inflammation March in all aspects but PDM in Government had forgotten all obligations against PTI political party. In ours county's politics, no positive response against positive behavior. So go on as goes.
حکومت کی فنکاری۔۔۔۔ شنگھائی کانفرنس پاکستان کے لئے بیرونی سرمایہ داری کا ایک بہت بڑا موقع ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ اس کی کامیابی کے لیے پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے قائد عمران خان کو پیرول پر رہا کرے اور اسے بھی شامل کرے۔ اس سے دنیا کو پاکستان کی یکجہتی کا پیغام ملے گا۔۔۔ لیکن حکومت کے عزائم تو اس کانفرنس کی آڑھ میں متنازعہ آئینی ترمیم پاس کروانا چاہتی ہے۔۔۔۔
Ap ki bat maan lay kia gharo par chapy ruk gaey Hy maa bahno ki izzat par hath dalna band kr dia Hy kis ainey tarmeem ki try rok di Hy agar yah sub hu raha Hy to kon sc ku nuksan kr raha hu govt ya pti