@@naeemtahir1988 قیمت خرید یا قیمت فروخت کی بات نہیں ، انہوں نے فی یونٹ پندرہ روپے بتایا ہے یہ نہیں بتایا کہ پیداواری اخراجات کی مد میں فی یونٹ کتنے کا پڑے گا ۔ اگر فی یونٹ قیمت فروخت پندرہ روپے ہوگی تو اس کا مطلب جنہوں نے فنڈز مہیا کیے ہیں وہ وصولی کرنے کے لیے قیمت طے کرچکے ۔ اس قیمت پر فی یونٹ تقسیم کار کمپنی کے زریعے بھاری ٹیکسسز کے ساتھ عوام کو پچیس تیس روپے کم نہیں پڑنے والا۔
الحمدللہ۔۔یہ پیغام سارے پاکستانیوں کے لیے ہیں۔۔۔۔کچھ پاکستانی یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز جو انڈیا کے لیے دلالی کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پاکستان برکس BRICS میں شامل نہیں ہوا۔۔۔تو جواب اس کا یہ ہے۔۔کہ سی پیک بننے کے وقت روس نے پاکستان کو دوست بنایا ۔پھر روس نے برکس گروپ بنایا۔۔اور برکس ممالک کا مرکز اور محور صرف پاکستان گوادر اور سی پیک ہے۔کیونکہ برکس ممالک تجارت کا واحد راستہ گوادر اور سی پیک ہے۔۔تو گویا پاکستان برکس BRICS ممالک کا باپ اور دادا ہے۔۔۔اور آج روس کا انحصار آنے والے وقت میں پاکستان پر ھوگا۔۔۔گویا پاکستان یورپ ایشیا عرب اور سارے دنیا کے لیے تجارت کا راستہ ھوگا ۔۔۔ان شاء اللہ۔۔۔پاکستان زندہ باد۔
کچھ ہفتے قبل کچھی کینال فیز ٹو کی تعمير کے حوالے سے بھاٸی عبدالرحمن آپ نے ویورز کو دلاسہ دیا تھا مگر اب تک فیز ٹو کے تعميراتی معلومات کی ویڈیو اپلوڈ نہیں کی ۔ 😢
یہی تو مسلہ ہے کہ صرف ایک خطے کے فائدے کے لیے کالا باغ ڈیم کو ہی سیاسی مسلہ بنایا گیا...اس ٹائم مہمند ڈیم..بھاشا ڈیم اور داسو ڈیم پر نہ بات ہوئی اور نہ کام..اگر مہمند ڈیم پہلے بن جاتا تو نوشہرہ چارسدہ کا سیلاب کا اعترض ختم یو جاتا کالا باغ ڈ ڈیم کے بارے میں کہ سیلاب کی وجہ سے ڈوبنے کا خطرہ ہے
Ye dams bhi Imran khan ne start krwaye Allah pak Imran khan ko reha kare or fhir se Pakistan ka PM banaye or mulk or qoum ki khush hali wapas lekar aye Ameen
All credit goes great Imran Khan sir and Pti govt only,IK tenure (2019) to 2022) try to start (10) large Dams together ,after 🇵🇰 (55) years history fist PM civilian build up Dams,,university,health system
The main work for this Dam was to acquire land which was done by PML-N Govt you undermined the other parties efforts and highlights terrorist khan minor effort it was possible to initiate the construction work because the home work was done by the previous PML-N govt. Khan terrorist is ruling KP for 11 years khan terrorist promised to build 300 small dams can you mention how many have been built out of it in 11 years? Let me tell you by myself its NONE ZERO!
کیا اس طرح سندھ کے تھر کو آباد نہیں کیا جاسکتا تھا؟ کیا اکیلا پنجاب ھی پاکستان ھے؟ جب چولستان کوپانی فراھم کرنے کےلئے دریائے سے سندھ پانی لیا جاسکتا ھے تو پھر تھر کیلئے کیوں نہیں لیا جاسکتا؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟