عدلیہ کو یرغمال و بے وقعت کرنا اور قاضی کی تمام شیطانیت پر مفصل وی لاگ کریں اور اسکی ان تمام حرامزدگیوں پر وہ کتاب لکھیں جو پاکستانی عدلیہ کو بیدار بھی کرے اور اپنے طرز عمل کو بدلے۔ موجودہ اعلٰی عدلیہ ایک سکون کا باعث ہے ہر تعلیم یافتہ اور باشعور پاکستانی کیلئے۔ اللہ اس نظام عدل کو قائم و دائم رکھے اور سیاسی بدمعاشیہ پہ زمین روز بروز سکیڑے۔ آمین
SIDDIQUE JAN ARE YOU READING MY COMMENTS, MY INSTRUCTION TO LISTEN WAQAR MALAK . THE BEST YOU LOGGER AND THE COMMENTS HE PUT ARE SOLID AND MEANING YOU ALWAYS SKIP THINGS WITH YOUR OWN KNOWLEDGE. BE HAVE COMMAND ON YOUIR COMMOND
آپ نے فرمایا کہ یہ کوئی مذاق نہیں ہورہا۔ لیکن شہباز حکومت تو اس ساری تگ و دو کو مذاق سے زیادہ نہیں سمجھ رہی۔ اسی لئے ہر قدم پر ناک آؤٹ بھی ہو رہی ہے اور جوتے بھی کھا رہی ہے۔
Siddiq Jaan Sb yeh Govt bhi or iss k MNAs bhi form 47 ki paidawaar hn. Yani inn ki koye credibility nahi h. 26th aeeni tarmeem mn bhi inn hee 2 number logon na votes diya hn. Inn 2 number MNAs k tou Elections Tribunal mn cases bhi under trial hn.
محترم صدیق جان صاحب میں نے پہلے بھی آپکے سامنے وہ مثال رکھی تھی کہ جب مخصوص نشستوں کے کیس میں سب سے بڑا بنچ بنایا گیا۔ اور مقدمہ کی سماعت مکمل سوالات کے ساتھ ہوئی جنکے جوابات زیادہ تر تو خود اسی بنچ کے ججز نے دئے اور باقی عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ صاحب نے۔ الیکشن کمیشن کا وکیل صرف ھونقوں کی طرح قاضی فائز عیسی کو دیکھتا رہا۔ بالآخر فیصلہ 8 : 5 سے قاضی صاحب کے خلاف آگیا۔ تو اگر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں ججز کی تعداد بڑھا دیں تو کیا فیصلہ 4 : 1 یا 3 : 2 سے شہباز حکومت کیخلاف نہیں آسکتا؟
اور آپکی و دیگر کورٹ رپورٹرز کی خبریں و وی لاگز بھی موجودہ حکومت کا مکروہ چہرہ مزید مکروہ کرکے دنیا کو دکھا رہے ہیں۔ یعنی سیاسی بدمعاشیہ تو چاہے تعلیم سے خود کو مبرا سمجھے، لیکن ججز تاحال اعلٰی تعلیم کے پابند ہیں کسی بھی ایسی سیٹ پر بیٹھنے کیلئے۔
اور آپکی و دیگر کورٹ رپورٹرز کی خبریں و وی لاگز بھی موجودہ حکومت کا مکروہ چہرہ مزید مکروہ کرکے دنیا کو دکھا رہے ہیں۔ یعنی سیاسی بدمعاشیہ تو چاہے تعلیم سے خود کو مبرا سمجھے، لیکن ججز تاحال اعلٰی تعلیم کے پابند ہیں کسی بھی ایسی سیٹ پر بیٹھنے کیلئے۔