Wow beauuutifullll and vast agriculture land; i always dreamt to cultivate and manage big agro-farm as i managed a briton agro farm in Pakistan and Malaysia. I dream to do the same in Australia too ❤🍍🥭🍒🍎🍊🍉🟢
I have done master in computer science and have 20 years of agriculture experience, I am expert in operating agricultural machinery and good knowledge of fertilizer and seeds , I need job
چوہدری صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ پلیز پلیز پلیز ۔جو کچھ فرمایا ہے اس پر قائم رہنا ۔ ورنہ انسان کیا کہیں اللہ پاک ہی ناراض ناراض نہ ہو ۔ شکریہ اور پھر شکریہ نیک خواہشات کا ۔
پیارے بھائی کالو صاحب سے میرے لئے رکویسٹ ضرور کرنا میں قیامت والے دن اپ کے حق میں گواہی دوں گا کیونکہ میرا کوئی کمانے والا بھی نہیں اور نہ ہی میرا کوئی ذریعہ امدنی ہے
بھائی اورنگزیب میں اپنی بیٹی کو سٹڈی کے لیے آسٹریلیا بھیجنا چاہتا ہوں مہربانی بھائی محمد اسلم صاحب سے کوئی رابطہ میں مدد فرما دیں مہربانی ہوگی اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے