بھائی صاحب ویڈیو کی آ واز بہت ھی ہلکی کم ھے اور آ پ کو اس کام کے بارے میں کچھ بھی معلومات نہیں ھے دوسرے یہ کے جو شاپ سیلیز مین ھی انتہائی ماٹھا ڈھیلا سست ترین اور آ پ ھی کی طرح معلومات سے نا آ شنا ھے کسی وقت دوسروں کی ویڈیو بھی دیکھیں خاص کر پٹھان سیلیز مین کی تو آ پ کو بہت سا کام آ جائے گا امید ھے ناراض نا ھوتے ھوئے میری بات کو سمجھیں گئیں اللّہ پاک آ پ کے رزق میں عزتوں میں برکتیں عطاء فرمائے اور کام میں ہنر میں اضافہ اور برکت عطاء فرمائے 🌹🌹 آ مین 🌹🌹