دیکھنا یہ ہے کے ایک چہرے سے اترتی ہیں نقابیں کتنی ایک شخص میں ہمیں کتنے لوگ مل جاتے ہیں کمال کی بات تو یہ ہے کے یہ سب زبانیں ہمیشہ وقت پر نہیں کھلتی اب عمران خان کے بارے میں ہر شخص ایسے بول رہا ہے جیسے عمران خان کو چھوڑ کر ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال ہو
حامد میر کے مطابق نواز شریف شہباز شریف نے کبھی کرپشن کی ہی نہیں عمران خان کے دور میں تو کوئی کیس بنا ہی نہیں تھا ۔ان کے تو ثبوت موجود ہیں خان پر تو روپے کی کرپشن نہیں