ماشاء اللہ حضرت - اللہ آپکو ایمان و صحت سلامتی والی لمبی زندگی دے، پتہ نہیں کتنے ہزاروں لوگوں کی زندگیوں میں آپ کے قیمتی الفاظ کی وجہ سے انقلاب آ گیا اور جناب رسول اللہ کے بتائے راستوں پر چل نکلے- ہزاروں علماء اور مفتیان کرام آپ کے شاگردون کی صورت میں آُپکا صدقہ جاریہ ہے- خدمت خلق والا شعبہ دیکھٰں تو وہ بھی قابل رشک، اللہ آُپکا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھییں- ہمیں آپ سے اللہ کے لیے محبت ہے- اللہ ہماری نسلوں میں بھی علماء و مفتیان کرام پیدا فرمائیں آمین