یہ سب فراڈ ھیں ۔۔سرفراز بھائی آپ کے سامنے یہ کہہ دیتے ھیں اور جب بھی فون کرو بہت زیادہ قیمت بتاتے ھیں ۔ میں نے ظفر بھائی کو دو دفعہ کال کی افرہقن گرے کے لئے تو مجھے ایک دفعہ 95 ھزار اور ابھی کل کال کی 90 ھزار بتایا۔ اور آپکے سامنے ظفر بھائی نے 75 ھزار سیل کا بتایا۔ یہ ڈرامےبازی کیوں ھے ? یا تو وڈیو پر جھوٹ نا بولیں یا اپنی زبان پر قائم رھیں۔۔ کیوں کہتے ھینں جو آپ کا نام لے گا اسے اور بھی کم کر دیں گے۔ آج سے آپ کا چینل ان سبسکرائیب کر رھی ھوں ۔تاکہ نا وڈیو دیکھیں نا آس لگائیں کہ سستا طوطا مل جائے گا۔
Bhai jan apki Bat Sahi hai Lekin ye agr ziadha Rate btay to mujse ap bat karna Jo video Main rate btaiya hai usi Rate pr dene ke paband honge insha'Allah Apki muhabat ka bohat shukriya btane ke liye love you bro 💓💓