اسلام وعلیکم بھائی جان بہت خوب صورت انداز ہے آپ اور اللہ تعالٰی نے آپ کو آواز بھی اچھی عطا کی ہے ہیر کی حقیقت میں ایک شعر ہے (کڑاں پوندیاں آپ موہا بیٹھوں پچھوں کملیا ڈھول وجایا ای )اس کا اپ۔کو یا آپ کے کسی فالور کو پتہ تو مہربانی کر ضرور بتائیے گا خاص کر لفظ کڑاں کا مطلب۔