Larki ki beauty dek k impress ho rehe hen or anken phar k besudh usko dek rehe hen or apne friend s keh rehe hen k yar larki me khobsorti k elawa bi kuch chahei.
وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی سنو جاناں! وفا ہے ذات عورت کی مگر جو مرد ہوتے ہیں بڑے بے درد ہوتے ہیں کسی بھنورے کی صورت کسی گل کی خوشبو لوٹ لیتے ہیں___ مگر تم کو قسم جاناں! روایت نہ توڑ دینا تم نہ مجھ کو چھوڑ دینا تم نہ یہ دل توڑ دینا تم _________مگر پھر یوں ہوا محسن مجھے انجان رستے پر اکیلا چھوڑ کے اس نے میرا دل توڑ کے اس نے محبت چھوڑ دی اس نے وفا تھی ذات عورت کی روایت توڑ دی اس نے!!!!!