Biogas is a source of renewable energy by using organic waste for farm level as well as for fruit and agriculture waste it is essential for all of us instead of throwing organic waste in an open space it can be utilized by making such kind of biogas plants, Moreover, it can be reduced environmental pollution but also reduction of deforestation.
اسلام علیکم جناب آپ ہمیں یہ بتا سکتے ہیں کہ پیٹرانجن کی جگہ پر پیٹرول انجن لگایا جا سکے۔اور 15کےوی کے جنریٹر کے لئے کتنا بڑا بایوگیس کا پلانٹ لگے گا اور کتنا خرچہ آئے گا۔
محسن صاحب ایک پروگرام صرف گھریلو استعمال کے چھوٹے پلانٹ کے بارے میں کرو اسی بندے کے ساتھ تفصیل کے ساتھ۔اورمکمل خرچہ اور کیا ان کے ساتھ رابطہ کرکے یہ بنواکر دے سکتے ہیں۔پنجاب کے علاوا کسی دوسرے صوبے میں۔