حالات کو دیکھ کر اپ نے تو ریٹ کم کر دیے اور ہمارا اپنے گھر سے اپ کی شاپ تک جانے کا کرایہ ہمارا 2,000 لگے گا اتنی دور جا کے ایکسپو سینٹر کوئی قریب کی جگہ نہیں ملی تھی بھائی اپ کو نیم شہر میں ہم رہتے لیاری میں ہیں اپ سوچو ہمارا کرایہ تو 2000 لگے گا ہم اپنے علاقے کی شاپ سے لے لیں وہی ہمیں صحیح ہے😂
Bhi bus k kiraya 70 rupy h ek bat dosre bat my Karachi sal m srf ek bar lgte behtreen entertainment b ho jate hai ur bhut ache reasonable price m mil jate hai