اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ آپ کا ایک کلک لگنا ھے اور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ھے 🥺🥺🥺 اللہ 2022 میں آپ کے والدین کا سایہ آپ پر سلامت رکھے آمین ثم آمین آپ کا ایک کلک 💪اگر اتنی سپورٹ چھوٹے یوٹیوبر کو ملے تو أس کی زندگی بدل سکتی ہے آگے آپ کی مرضی 🤲🤲🤲
بھائی آپکی میں ویڈیو دیکھتا رہتا ہوں .میں بھی ایک سرائیکی آدمی ہوں .. اپ ایسا کریں کہ ویڈیو ریکارڈ کرتے وقت موبائل کو سائیڈ کر کے ریکارڈ کیا کرو . مطلب ویڈیو کا سائیز پورا ہو .. اپ موبائل کو شاید سیدھا پکڑتے ہو ... باقی ویڈیو آپکی زبردست ہوتی ہے .