آج کے اس پروگرام میں حسن صاحب کا سارا تبصرہ اور تجزیہ ایک طرف لیکن پروگرام کے آخر میں مریم نے کرکٹ میچ کے حوالے سے جو سوال کیا اور حسن صاحب نے جو جواب لا جواب دیا وہ شاید ملک کا کوئی بڑے سے بڑا تجزیہ نگار بھی نہ دے سکے واہ حسن صاحب واہ آپ کو دونوں ہاتھوں سے سلام 🙏
پاکستان آرمی سے گزارش ہے کہ ہر پاکستانی پر آپ شفقت کا ہاتھ رکھیں آخر یہ سب پاکستانی محب وطن ہیں چاہے یہ کسی بھی جماعت سے کیوں نا ہوں ۔اللہ کی خاطر پاکستانیوں کو جیلوں سے رہا کر دیں آپ سے ابھی بھی سب کو امیدیں وابستہ ہیں آپ قوم کے ہیرو ہیں سب کو ساتھ لے کر چلیں آخر آپ کی بھی ماں ہوگی آپ بھی اولاد والے ہیں اللہ کی مخلوق پر رحم کردیں
He is TRUE pakistani.He is TRUE patriot.He is an incredible intelligent persona.He have ample knowledge about his country.Legend in geo politics.Namskaar Nisaar Saab love&respect from INDIA ❤ 🙏
Nissar sb unless until the justice system has not changed punishment for alleged criminal no matter how much he had vip status in the government or civilians department must punished and recover all money from his account or from his assets
Lesco Fesco or all discos. FBR Kay employees All Custom Inspectors LDA all employees Railway employees These all employees and departments. You see their living standards that will show you every story.
Hasan Nisar sahab aap KA jawab nahi hai jab aap booltay hain hamaray jaisay jalay huyey loog khush ho jatay hain ,jaisay in Chooroon ne mere mulk Ka haal banya hai😪🤧