Black Wheat is very famous as high income crop. In this video complete informations regarding its nutritional value are explained by Chief Scientist Wheat Research Institute Faisalabad.
محترم اگر اپ نے ویڈیو غور سے دیکھی ہے تو اپ کو یہ بھی معلوم ہوگا کہ میں نے اس کے بارے میں راۓ نہیں دی بلکہ پنجاب کے سب سے بڑے گندم کے ادارے کے سربراہ کا انٹرویو کیا ہے تاکہ وہ اس کی اصلیت بتا سکیں