Ma Sha Allah, Allah Pak ap ko agr da, bht ache tarake sa samjhaya aor ap ke research bhe bht ache the. Mufti Saeed sb(Al Nadwa) na bhe Bitcoin ko jaiz kaha ha.
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ مفتی صاحب! Option ٹریڈنگ، commodity ٹریڈنگ، اور کرنسی میں ٹریڈنگ کرنا مطلب USDINR, EURINR, ان میں ٹریڈنگ کرنا کیسا ہے؟ برائے کرم بالتفصیل جواب عنایت فرمائیں۔ یا اس پر اسی طرح کوئی ویڈیو بنائیں۔
السلام علیکم محترم مفتی صاحب بہت ہی اہم تحقیق ہے آپ اپنا مادر علمی بتانا پسند کریں گےاور آپ نے اس ویڈیو کے اندر شیخ الاسلام کا تذکرہ کیا ہے اس سے کون سی شخصیت مراد ہے کیونکہ میرے علم کے مطابق اس وقت دو شخصیات اس لقب سے مشہور ہیں لیکن دونوں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں ایک تو مفتی تقی عثمانی صاحب اور دوسرے علامہ طاہر القادری صاحب آپ وضاحت کرنا پسند فرماٸیں گے