It is good to see that you (Zain ) in very good hands. Allah Pak Aijaz Sahib ko Ajre khair atta karey Aameen. Father would be very happy to see this in HAVEN.
Asalam,o,alekum pyari API mujhe apki halpe chahiye hum Kaniz fatima society 41 skem me rahty hen humari Paris me ek badmadh jabran Kisi k makan me ake beth a he uski bivi bhi tawaif he usy police ka fawer he mare abbo Ammi NAHI hen plez ap humari help kardije wo admi chor he bar bar humari chat py ajata he Mera nam Syeda Shazia fatima he Kya Pakistan me ye hi nainsafi Hoti rahegi
سنا تھا کہ بیٹا اپنے باپ کی تربیت کا شاہکار ھوتا ہے اور تمھارے بھائی اعجاز نے یہ بات ثابت کر دی کہ جیسا باپ تھا ویسا ہی اس کا بیٹا نکلا ۔ تمھارے باپ نے 11 سالوں تک اپنی موت آنے تک اس قوم کے حقوق پر ڈاکہ ڈالے رکھا اور آج تمھارے بھائی نے بھی اپنے باپ کے نقش قدم پر چل کر وہی کام کیا۔ نہ تو ضیا جنت کا دروازہ دیکھے گا اور نہ ہی دنیا کا کوئی دوسرا غاصب جنت کی خوشبو پائے گا ، اپنے بھائی جان کو بتاؤ کہ عزت اعجاز الحق بن کر نہیں بلکہ نعیم الحق بن کر ملتی ہے، آج حافظ نعیم الحق کے ایک انکار نے انہیں نہ صرف جماعت اسلامی کا امیر بنا دیا بلکہ جماعت اسلامی کی عزت میں بھی کئی گنا اضافہ کر دیا