79 کا B صحیح ہوگا سر ۔۔کیونک جب لفظ معمولی پر غیر لگ جاتا ہے تو وہ زیادتی کے معنی دیتا ہے اس لیے غیر معمولی صلاحیت کا مالک کا مطلب ہوتا ہے بہُت زیادہ صلاحیت کا مالک ہونا اس لیے یہ آپشن غلط ہے ۔
ارے یہ نشاط صاحب حر کا مطلب غلط بتا رہے ہیں محارہ یا کہاوت جو ہے اس کے معنی غلط بتا رہے ہیں میرے خیال سے 5 سے 6 سوال کا جواب غلط بتائے ہیں۔۔انکو پیپر کا تجزیہ کرنے سے پہلے خود بھی ایک بار دیکھ لینا چاہیے۔اگر یہ ایسا ہی کرتے رہیں گے۔انکے متعلق لوگوں کی سوچ بہت الگ بن جائیگی۔۔۔
Agar youtube pe koi teacher h jinka ki padhaya hua exam aa jaye to wo h one and only @nishat_sir TRE 1 me hi padha tha urdu qawaed aajtk urdu me dikkat nahi ho rhi h mai sst paper ka student hoo isliye struggle ho rhi h mera urdu main paper hota to tre 2 me selection le leta iss baar sir ki duaa raha to mera iss bar ho jayega insha Allah